ETV Bharat / state

Security Situation Kashmir کشمیر میں سکیورٹی صورتحال مجموعی طور پر بہتر، جی او سی - Lt Gen Amardeep Singh on Ceasefire Violation

لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سرحد پار دراندازی کی کوششش جاری ہے، لیکن اس پر سکیورٹی فورسز موثر جواب دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے کشمیر میں عوام کا اعتماد جیت لیا ہے اور عوام اب شانہ بشانہ فوج کی مدد کرتے ہیں جس سے یہاں کی حالت بہتر ہوئی ہے۔Lt Gen Amardeep Singh Aujla On Security Situation Kashmir

Lt Gen Amardeep Singh Aujla
Lt Gen Amardeep Singh Aujla
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 10:51 PM IST

سرینگر:سرینگر میں قائم 15 کور (چنار کور) کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی)، لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہا کہ کشمیر میں مجموعی طور پر سکیورٹی صورتحال بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی پر بھی صورتحال صحح ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال جموں و کشمیر میں سیاحوں کی آمد کافی زیادہ رہی ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا کہ کشمیر میں نارملیسی ہے۔Lt Gen Amardeep Singh Aujla Press Conference

جی او سی نے کہا کہ امسال جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے اور جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی لیڈر شپ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ابھی بھی کچھ چیزیں باقی ہے جن کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے سکیورٹی فورسز کام کر رہی ہے اور آنے والے وقت میں جموں و کشمیر کی صورتحال میں اور بہتر آئی گی۔GOC 15 Coprs On Security Situation in Kashmir

news

لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے سرحد پار دراندازی کی کوشش جاری ہے ۔ فوج ان درندازی کی کوشش کو ناکام بنانے میں لگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا عوام میں فوج نے اعتماد پالیا اور عوام اب شانہ بشانہ فوج کے ساتھ کام کرتی ہے۔Lt Gen A S Aujla on LOC Infiltration

جنگ بندی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فوجی افسر نے کہا کہ اس سال جنگ بندی کی خلاف ورزی کم ہوئی ہے اور فوج نے دفاعی تیاریوں میں اضافہ کیا ہے جس سے فوج اور زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔۔Lt Gen Amardeep Singh Aujla on Ceasefire Violation

مزید پڑھیں: Dilbag singh on infiltration پاکستان دراندازوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، دلباغ سنگھ

ہائی برڈ عسکریت پسندی پر بات کرتے ہوئے جی او سی 15 ویں کور نے کہا کہ ان کی نشاندہی کرنا مشکل ہے اور یہ افراد سائفٹ ٹارگیٹ پر حملہ کرتے ہے۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اس حوالے سے کام کرکے پراپر پلان بنایا ہے جس سے اس پر قابو کیا جاسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.