ETV Bharat / state

Schools Reopen In Kashmir: کشمیر میں طویل عرصے بعد آج اسکول کھل گئے

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 9:38 AM IST

کورونا کی تیسری لہر کمزور ہونے اور مثبت کیسز میں کمی کے بعد حکام نے بدھ سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا۔Schools in Kashmir to reopen today

طویل عرصے کے بعد آج سکول کھلیں گے
طویل عرصے کے بعد آج سکول کھلیں گے

وادی کشمیر میں تقریبا تین برس کے بعد آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ سکول کھلیں گے۔تاہم جو علاقے برف سے ڈھکے ہوئے ہیں وہاں سکول کھولنے کا ابھی فیصلہ نہیں لیا گیا ہےSchools in Kashmir to reopen today

5اگست 2019کے بعد اسکول بند تھے ۔مارچ2020میں اگرچہ اسکول قریب 8ماہ بعد دوبارہ کھلے تھے، لیکن ایک ہفتے کے بعد ہی کورونا کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کیا گیا۔Abrogation of Article 370

کورونا کی تیسری لہر کمزور ہونے اور مثبت کیسز میں کمی کے بعد حکام نے بدھ سے اسکول کھولنے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلی حکام نے بتایا کہ یہ یونیفارم چارجز براہ راست طلبا یا ان کے سرپرستوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے جائیں گے۔ جبکہ چند ہفتوں تک، تمام طلبا کے لیے یونیفارم پہننا ضروری نہیں ہے اورکوئی طالب علم جسے ابھی تک یونیفارم نہیں ملا ہے، وہ آرام دہ لباس میں اسکول آسکتا ہے۔ Covid 19 Third Wave

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں فروری کے مہینے سے ہی کالج میں تدریسی سرگرمیاں شروع کی جاچکی ہے جبکہ کشمیر یونیورسٹی میں 3 مارچ سےآف لائن موڈ کے ذریعے کالسز شروع کیے جارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں : Schools Reopen in Jammu: دو برس بعد اول تا آٹھویں جماعت تک کے اسکول کھلنے سے طلبہ خوش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.