ETV Bharat / state

جموں و کشمیر پولیس: اعلیٰ افسران کے تبادلے اور پوسٹنگ - ڈوڈہ -کشتواڑ رینج

لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری میں 19 اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس: اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تقرریاں

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 12:10 PM IST

جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ کے ایک حکمنامے کے مطابق عبدالجبار کو حساس جنوبی کشمیر کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔ عبدالجبار ضلع اننت ناگ کے ایس ایس پی بھی رہ چکے ہیں، وہ ڈوڈہ -کشتواڑ رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات تھے۔

ادھے بھاسکر کو عبدالجبار کی جگہ ڈوڈہ -کشتواڑ رینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

اتل کمار گوئل کا جنوبی کشمیر رینج سے تبادلہ کرکے جموں-کھٹوعہ-سانبہ رینج کا ڈپٹی انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

سجیت کمار جو ادھمپور - ریاسی رینج میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے عہدے پر تعینات تھے، کو شمالی کشمیر رینج میں سلیمان چودھری کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں؛ یہاں توپ کی گرج سے ہوتا ہے سحر و افطار کا اعلان

شری دھر پٹیل اور امود ناگپورے کو بالترتیب ایس ایس پی سی آئی ڈی، کونٹر انسرجنسی جموں اور ایس ایس پی سی آئی ڈی، سپیشل برانچ کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

ہرمیت سنگھ جو ضلع کشواڑ کے ایس پی تھے، کو ریلوے پولیس کشمیر کا ایس پی تعینات کیا گیا ہے۔

حسیب الرحمان، عبد القیوم، راشمی وزیر، رمیش کمار انگرال، جاوید اقبال اور خلیل پوسوال اور سابق ایس پی سرینگر حسیب مغل کو پولیس ہیڈکوارٹر اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں مختلف عہدوں پر فائز کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.