ETV Bharat / state

سرینگر: مشتبہ حملے میں پولیس اہلکار ہلاک - پولیس اہلکار پر اس کی رہائش کے پاس حملہ

سرینگر میں ایک پولیس اہلکار پر اس کی رہائش کے پاس حملہ کیا گيا، جس میں وہ زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال میں بھرتی کرایا گیا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Police personal died
پولیس اہلکار
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 9:47 PM IST

Updated : Jun 17, 2021, 10:58 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے کے عیدگاہ علاقے میں نامعلوم بندوق بردوار نے پولیس اہلکار پر گولیاں چلا کرے انکو ہلاک کیا ہے۔

پولیس اہلکار
یہ واقع عیدگاہ کے سعیدہ پورہ میں شام آٹھ بجے کے بعد پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ہلاک کئے گئے پولیس اہلکار کی شناخت جاوید احمد کے طور پر ہوئی ہے جو ایک جج کے پی ایس وی تعینات تھے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دو نامعمول بندوق بردواروں نے جاوید احمد پر گولیاں چلائی اور وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مہلوک پولیس اہلکار اس وقت گھر سے باہر نکلے تھے نزدیکی سڑک سے چال رہے تھے جب ان پر نزدیک سے گولیاں چلائی گئی۔ انکو زخمی حالت میں سکمز صورہ ہسپتال لیا گیا تھا لیکن وہ دم توڑ گئے۔

پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر واقع کی علاقے کو محاصرے پر لیا ہے اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

یہ گزشتہ ہفتے سے پولیس پر دوسرا حملہ ہے۔ چند روز قبل عسکریت پسندوں نے شمالی کشمیر کے سوپور میں پولیس پر حملہ کیا تھا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

Last Updated : Jun 17, 2021, 10:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.