ETV Bharat / state

Police Rehearsal at Kashmir Cricket Stadium before Republic Day: یوم جمہوریہ سے قبل شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں پولیس کی ریہرسل - State Commissioner Pandoring Polly

یوم جمہوریہ سے قبل جموں و کشمیر کے سرینگر میں شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں پولیس اور سیکورٹی فورسیز کی جانب سے ریہرسل کا اہتمام کیا گیا، یوم جہموریہ کے مدنظر سنوار سے لال چوک آنے والے عام راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ Police full dress rehearsal in view of Republic Day at Sher-e-Kashmir Cricket Stadium۔

جس میں کشمیر کے صوبائی کمشنر پنڈورنگ پولے نے فورسیز سے سلامی لی۔
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/24-January-2022/14267559_sringar-3.JPG
author img

By

Published : Jan 24, 2022, 2:43 PM IST

یوم جمہوریہ کی تقاریب سے قبل جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں پولیس اور سیکورٹی فورسیز کے دستوں نے فل ڈریس ریہرسل کا اہتمام کیا۔ جس میں کشمیر کے صوبائی کمشنر پنڈورنگ پولے نے فورسیز سے سلامی لی۔ Police full dress rehearsal in view of Republic Day at Sher-e-Kashmir Cricket Stadium۔

ویڈیو دیکھیے۔

تقریب کے دوران پولیس اور سیکورٹی کے دستوں کے علاوہ کلچرل اکادمی کی جانب سے کلچرل پروگرام پیش کئے گئے، جو یوم جمہوریہ کے موقع پر پیش کئے جائیں گے۔

Police Rehearsal at Kashmir Cricket Stadium before Republic Day
یوم جمہوریہ کے پیش نظر سیکورٹی سخت
فل ڈریس ریہرسل کی تقاریب کو پر امن طریقے سے منانے کے لئے اسٹیڈیم کو سیکورٹی حصار میں تبدیل کیا گیا ہے۔ Security forces cordoned off Sher Kashmir Cricket Stadium۔ اسٹیڈیم کے اردگرد یوم جمہوریہ کی تقاریب منانے تک سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور سنوار سے لال چوک آنے والے عام راستے کو لوگوں کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔

افسران نے لیا جائزہ
صوبائی کمشنر پنڈورنگ پولے State Commissioner Pandoring Polly نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یوم جمہوریہ کی تقاریب کو سرینگر اور دیگر اضلاع میں پر امن طریقے سے منانے کے لئے سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں اور کسی بھی عناصر کو ماحول بگاڑنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی انتظامیہ نے سرینگر اور دیگر ضلع صدور میں سیکورٹی کا جائزہ لیا ہے تاکہ کوئی بھی کوتاہی نہ ہو۔

ریہرسل پروگرام میں کلچرل پروگرام پیش کئے گئے۔
معلوم ہو کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد تیسری یوم جمہوریہ کی تقریب ہے جو صدر راج میں منعقد کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.