ETV Bharat / state

Hybrid Militants Arrested in srinagar: سرینگر میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار - آئی جی پی کشمیر

وجے کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان دو ہائبڑد عسکریت پسندوں کو سرینگر پولیس نے گزشتہ شب چھانہ پورہ میں دیر شام گئے گرفتار کیا جب یہ کسی خفیہ مقام کہ طرف سفر کر رہے تھے۔ Hybrid Militants Arrested in Srinagar

سرینگر میں  دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار
سرینگر میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : May 23, 2022, 9:23 AM IST

Updated : May 23, 2022, 9:56 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں پولیس نے لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ یہ پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔ مستقبل میں بھی اس قسم کے ماڈیولز کو مسلسل بے نقاب کیا جائے گا۔ 2 local hybrid Militants arrested

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے، کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کیا، "سرینگر پولیس نے عسکریت پسند تنظیم LeT/TRF کے 2 مقامی ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا۔ ان کے قبضے سے 15 پستول، 30 میگزین، 300 راؤنڈ اور 1 سائلنسر سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا۔ اس سلسلے میں مقدمہ درج کیا گیا، تحقیقات جاری ہیں۔ یہ پولیس کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔' IGP Kkashmir on Militant arrested

وجے کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان دو ہائبڑد عسکریت پسندوں کو سرینگر پولیس نے گزشتہ شب چھانہ پورہ میں دیر شام گئے گرفتار کیا جب یہ کسی خفیہ مقام کہ طرف سفر کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا یہ اسلحہ کے ذریعے شہر سرینگر اور وادی میں ٹارگٹ کلنگ کے کئے لایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف ایسے آپریشنز جاری رہیں گے۔

قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Hybrid Militants Arrested in Sopore: سوپور میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار

Last Updated : May 23, 2022, 9:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.