ETV Bharat / state

پی ڈی پی: میٹنگ میں شرکت کی اجازت نہ دیے جانے پر ویڈیوز جاری - سہیل بخاری

یہ ویڈیوز پی ڈی پی کے سینئر رہنما غلام نبی لون، نعیم اختر اور سابق رکن اسمبلی اعجاز میر نے سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔

میٹنگ میں شرکت کی اجازت نہ دیئے جانے پر ویڈیوز شائع

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 3:31 PM IST

گزشتہ برس پانچ اگست کو بی جے پی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو منسوخ اور جموں و کشمیر کو دو یونین ٹریٹریز میں منقسم کرنے کے بعد پی ڈی پی نے جمعرات کو پارٹی صدر دفتر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ طکب کی تھی لیکن یہ تقریب منعقد نہ ہو سکی۔
اس ضمن میں گھروں میں نظر بند رہنماؤں نے انتظامیہ کی جانب سے میٹنگ میں اجازت نہ دیے جانے کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر ویڈیوز جاری کیے جن میں وہ یہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کس طرح پولیس اہلکار ان کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
یہ ویڈیوز پی ڈی پی کے سینئر رہنما غلام نبی لون، نعیم اختر اور سابق رکن اسمبلی اعجاز میر نے سوشل میڈیا پر جاری کیا۔

میٹنگ میں شرکت کی اجازت نہ دیئے جانے پر ویڈیوز شائع

واضح رہے کہ وادیٔ کشمیر میں پانچ اگست کے بعد مین اسٹریم سیاسی جماعتوں نے سیاسی سرگرمیاں منعقد کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جس دوران نیشنل کانفرنس، کانگریس، بی جے پی اور اپنی پارٹی تقریبات منعقد کر رہی ہیں۔ تاہم پی ڈی پی ترجمان سہیل بخاری نے بتایا کہ صرف پی ڈی پی قدغنین عائد ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی پی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ منسوخ
انہوں نے مزید بتایا کہ قدغنوں کے باوجود پی ڈی پی اپنے سیاسی مؤقف پر قائم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.