ETV Bharat / state

RAT Test Mandatory For Patients, Attendants in Kashmir: کشمیر میں مریضوں کےلیے آر اے ٹی ٹسٹ کا لزوم - Mandatory RAT test for patients attendants

وادی کشمیر میں کسی بھی ہسپتال یا طبی مرکز میں داخلے سے قبل جہاں ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے وہیں اب مریضوں اور تیمارداروں کو ہسپتال میں آر اے ٹی Mandatory RAT test for patients attendantsٹیسٹ کے بغیر داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

Mandatory RAT test for patients attendants: اسپتال میں داخلے سے قبل مریضوں کے لئے کورونا ٹیسٹ RATلازمی قرار

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 12:13 PM IST

ڈائریکڑ ہیلتھ سروسز کشمیر Director Health Services Kashmirنے ایک سرکیولر جاری کیا ہے جس میں تمام اضلاع کے چیف میڈیکل افسران، میڈیکل سپر انٹنڈنٹز اور بلاک میڈیکل افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ماتحت سبھی صحت مراکز میں کووڈ 19 کے رہمنا خطوط کی عمل آوری کو یقینی بنائیں۔ اس کے علاوہ ان سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی مریض یا تیمار دار کو بغیر ’’آر اے ٹی‘‘ RAT Testکے ہسپتال میں داخلے کی اجازت Mandatory RAT test for patients attendantsنہ دیں۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات Corona surge J&Kمیں گزشتہ دنوں سے ہو رہے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر اور جموں صوبے کے بعد کشمیر میں بھی نئے ویرئنٹ اومیکرون کی تصدیق ہونے کا بعد ڈائیریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کی جانب سے اس طرح کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

جاری سرکیولر میں ہسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریضوں اور تیمارداروں کے لئے ماسک پہننا اور آر اے ٹی ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: SKUAST-K Students Demand online Exam: اسکاسٹ کشمیر کے طلبہ نے آف لائن امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کیا

وادی کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی ہنگامی صورتحال Corona surge in Kashmirکے مدنظر محکمہ صحٹ کی جانب سے یہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.