ETV Bharat / state

لوگوں کے پیسے اینٹھنے والی کمپنی کا دفتر سیل، تحقیقات بڑے پیمانے پر جاری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 8:44 PM IST

Curative Survey private Ltd Office Sealed سرینگر کے کرن نگر علاقے میں ”کریٹو سروے پرائیوٹ لمیٹیڈ “ نامی کمپنی کے دفتر کو ضلعی انتظامیہ سے وابستہ آفیسران اور پولیس نے سربمہر کیا۔سائبر پولیس میں متاثرین نے باضابط طور پر کمپنی اور یوٹیوبرز کے خلاف تحریری شکایت درج کی ہے۔

Office of Curative Survey private Ltd Srinagar office Sealed
لوگوں کے پیسے اینٹھنے والی کمپنی کا دفتر سیل، تحقیقات بڑے پیمانے پر جاری

سرینگر: ضلعی انتظامیہ سرینگر اور پولیس نے کرنگر سرینگر میں ”کریٹوسروے پرائیوٹ لمیٹیڈ “ نامی کمپنی کے دفتر کو سیل کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ سائبر پولیس میں متاثرین نے باضابط طور پر کمپنی اور یوٹیوبرز کے خلاف تحریری شکایت درج کی ہے۔

سائبر پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جو بھی اس فراڈ میں ملوث ہوگا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کے کرنگر علاقے میں ”کریٹوسروے پرائیوٹ لمیٹیڈ “ نامی کمپنی کے دفتر کو انتظامیہ نے سیل کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو ضلعی انتظامیہ سے وابستہ آفیسران اور پولیس جائے موقع پر پہنچے اور دفتر کو سربمہر کیا ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سائبر پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات شروع کی ہے۔
دریں اثنا متعدد متاثرین نے سائبر پولیس کشمیر میں ”کریٹوسروے پرائیوٹ لمیٹیڈ “ اور پرچار کرنے والے یوٹیوبرز کے خلاف باضابط طور پر تحریری شکایت درج کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ سائبر پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اس کیس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:

سائبر پولیس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہے اور جو کوئی بھی اس فراڈ میں ملوث قرار پائے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔باوثوق ذرائع کے مطابق کسی بھی وقت گرفتاریاں متوقع ہے۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.