ETV Bharat / state

Body Found in Jhelum: سرینگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

سرینگر کے گاسی محلہ، صفا کدل (Safakadal) علاقے میں دریائے جہلم سے ایک غیر مقامی باشندے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

سرینگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
سرینگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 3:37 PM IST

سرینگر کے گاسی محلہ، صفا کدل میں مقامی باشندوں نے دریائے جہلم میں لاش (Body Found in Jhelum) تیرتے ہوئے پائی جس کے بعد انہوں نے پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیکر اس کی شناخت کے لیے کارروائی شروع کی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ وہی شخص ہے جس نے رواں ماہ کی 7تاریخ کو زیرو برج، سرینگر سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں: Coronavirus in J&K: جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 182مثبت معاملات درج، 160صحت یاب

پولیس نے اس ضمن میں دفعہ 309کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.