ETV Bharat / state

Manoj Sinha on Corruption بدعنوانی میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا، منوج سنہا - کشمیر میں کرپشن

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ 'بدعنوانی سے صاف و پاک جموں و کشمیر کی تعمیر کے لئے ہم پر عزم ہیں اور رشوت خوری میں ملوث کسی بھی فرد کو نہیں بخشا جائے گا‘۔ Manoj Sinha on Corruption

بد عنوانی میں ملوث افراد کو نہیں بخشا جائے گا، منوج سنہا

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 5:01 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ بدعنوانی میں ملوث افراد کو کسی بھی صورت میں نہیں بخشا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کو رشوت سے صاف پاک بنانے کے لئے پر عزم ہیں۔ لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'ویجیلنس بیداری ہفتے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی'۔ Manoj Sinha on corruption in Kashmir

  • Attended inaugural function of Vigilance Awareness Week. It's our resolve to build corruption-free J&K & no one indulging in corrupt practices will be spared.Most powerful weapon against corruption is active citizenry. We must all join hands & pledge to root it out of the system. pic.twitter.com/pYLjzScmdy

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) October 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے کہا: ’بدعنوانی سے صاف و پاک جموں و کشمیر کی تعمیر کے لئے ہم پر عزم ہیں اور رشوت خوری میں ملوث کسی بھی فرد کو نہیں بخشا جائے گا‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’فعال شہری رشوت کی بدعت کے قلع قمع کے لئے سب سے موثر ہتھیار ہیں اور ہم سب کو مل کر سماج سے اس بدعت کی بیخ کنی کا عہد کرنا چاہئے‘۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر میں کرپشن کے باعث لوگوں کا سانس لینا مشکل: محبوبہ مفتی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.