Members of Parliament from National Conference نیشنل کانفرنس کے ممبران پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr Farooq Abdullah، اکبر لون اور حسنین مسعودی نے پارلیمنٹ کے لان میں گاندھی مجسمہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ Protest In Front of Gandhi Statue کیا۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ National Conference MPs Demand Revocation کیا کہ 5 اگست 2019 کے فیصلوں کو واپس Revocation of Aug 5, 2019 لیا جائے جیسے مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ زرعی قوانین Farm Laws Repeal کو واپس لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :
انہوں نے مطالبہ کیا کہ جموں و کشمیر کے حیدر پورہ انکاؤنٹر Hyderpora Encounter، لاوے پورہ اور رام باغ شوٹ آؤٹ Rambagh Shoot Out کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کی جائیں۔