ETV Bharat / state

Ayushman Bharat Health Scheme: آیوشمان بھارت صحت اسکیم کے تحت ابتک 5 لاکھ سے زائد مریض مفت طبی سہولیات سے مستفید - آیوشمان بھارت صحت اسکیم

آیوشمان بھارت کی چیف ایگزیکیٹو افسر کے مطابق ابتک 761کروڑ اور 28 لاکھ روپے کی مالیت سے 5 لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت طبی نگہداشت فراہم کی گئی ہے۔Ayushman Bharat Health Scheme

آیوشمان بھارت صحت اسکیم کے تحت ابتک 5 لاکھ سے زائد مریض مفت طبی سہولیات سے مستفید

author img

By

Published : Jul 19, 2022, 10:39 AM IST

سرینگر: آیوشمان بھارت صحت اسکیم کے تحت جموں و کشمیر میں 5 لاکھ سے زائد مریضوں کو اہسپتالوں میں مفت علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاچکی ہے۔ یو ٹی میں ابتک آیوشمان بھارت کی صحت اسکیم کے تحت 5 لاکھ 5 ہزار 353 مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے پر 761کروڑ 28لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے۔Ayushman Bharat Health Scheme

ایسے میں 5لاکھ 5ہزار 353مریضوں میں سے جموں کے 1لاکھ 60ہزار 663مریض جبکہ کشمیر میں 3لاکھ 44ہزار 690 مریض مذکورہ صحت اسکیم سے مستفید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

آیوشمان بھارت کی چیف ایگزیکیٹو افسر کے مطابق ابتک 761کروڑ اور 28 لاکھ روپے کی مالیت سے 5 لاکھ سے زائد مریضوں کو مفت طبی نگہداشت فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں صحت اسکیم کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کیلئے خصوصی جانکاری مہم شروع کی جائے گی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اسکیم کے دائرے میں لانے کیلئے گولڈن گارڈ بنانے اور رجسٹریشن کی خصوصی مہم جاری رہے گی۔Ayushman Bharat Scheme in J&k

وہیں ’’ گاؤں گاؤں آیوشمان ‘‘ مہم کے تحت اسٹیٹ ہیلتھ ایجنسی دور دراز دیہات میں جاکر لوگوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کرے گا اور رجسٹریشن کیلئے 8ہزار سے زائد کامن سروس سینٹر دستیاب کرائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Ayushman Bharat Scheme in J&k: رواں برس نومبر کے آخر تک 55 لاکھ سے زائد گولڈن کارڈ جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.