ETV Bharat / state

MHA Designates Ashiq Nengroo As Terrorist: جیش محمد کے کمانڈ عاشق ننگرو دہشت گرد قرار - uapa act

مرکزی حکومت نے وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد جو اس وقت پاکستان میں مقیم ہے کو دہشت گرد قرار دیا ہےMHA Designates Ashiq Nengroo As Terrorist ۔ اس سلسلے میں مرکزی وزرات داخلہ نے دو نوٹیفیکشن بھی جاری کیے ہیں۔

mha-designates-jem-commander-ashiq-nengroo-terrorist-under-uapa
جیش محمد کے کمانڈ عاشق ننگرو دہشت گرد قرار
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 10:12 PM IST

سرینگر:وزارت داخلہ نے دو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے یو اے پی اے قانون کے تحت سجاد گُل اور عاشق ننگرو کو دہشت گردوں کی کی فہرست میں شامل کیا MHA Designates Ashiq Nengroo & Sajad Gull As Terrorist ہے۔وزارت داخلہ نے سجاد گُل کو لشکر طیبہ تنظیم کا دہشت گرد قرار دیا گیا۔ اس حوالے سے مذکورہ عسکریت پسند کی جائیداد کو ضبط کیا جاسکتا ہے اور اس کے معاونین کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سجاد گُل صحافی شجاعت بخاری اور Journalist Shujaat Bukhari Assassinationان کے دو سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی سازش میں ملوث تھا۔سجاد گل ضلع سرینگر کے ایچ ایم ٹی علاقے کے رہنے والے ہیں اور پولیس کے مطابق وہ پاکستان میں ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے کمانڈر ہیں۔

مرکزی وزرات داخلہ نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے راجپورہ علاقے کے رہنے والے عاشق ننگرو کو بھی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ وزارت داخلہ نے اب تک یو اے پی اے قانون کے تحت 37 افراد کودہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جن کے خلاف مرکزی حکومت کارروائی کر سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:

وزارت داخلہ کے مطابق مزکورہ عسکریت پسندوں دراندازی کو کامیاب بنانے اور تشدد کے واقعات انجام دینے میں مطلوب ہے اور مزکورہ عسکریت پسندوں نے پولیس وفورسز کے خلاف کئی کارروائیاں عمل میں لائی ہے۔ واضح رہے کہ اسے پہلے وزارت داخلہ نے مشتاق احمد زرگر اوورنگزیب ،جہانگیر کو بھی دیشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.