ETV Bharat / state

MeT Predicts Dry Weather in Kashmir: وادی کشمیر میں 23 دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان - وادی کشمیر اور لداخ میں شدید سردی

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش یا برفباری MeT predicts Snowfall in Upper reaches of Kashmir کی پیش گوئی کی تاہم وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں 23 دسمبر تک موسم خشک رہنے Weather to remain Dry in Kashmir کے علاوہ پارہ گرنے خصوصا شبانہ درجہ حرارت Night Temperature in Kashmir میں مزید کمی واقع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

MeT Predicts Dry Weather in Kashmir: ’وادی کشمیر میں 23دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان‘

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 6:12 PM IST

Updated : Dec 15, 2021, 6:47 PM IST

وادی کشمیر اور لداخ میں شدید سردی کے بیچ منگل کے روز چند بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئیSnowfall in Upper reaches of Kashmir۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے 15 اور 16 دسمبر کو بھی بعض بالائی علاقوں میں بارش یا برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

’وادی کشمیر میں 23دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان‘

محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں 23دسمبر تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہےWeather to Remain Dry in Kashmir۔

ادھر گزشتہ کئی دنوں سے رات کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی درج کی جا رہی ہے Night Temperature in Kashmirالبتہ محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 یا 6 ڈگری سیلسیس تک گرنا معمول کی بات ہے۔

سرینگر میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.9ڈگری سیلسیس درج کیاگیا۔ جبکہ قاضی گنڈ میں منفی 4.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ سیاحتی مقام پہلگام میں منفی 6.4 ڈگری، کوکر ناگ میں منفی 3.9 ڈگری، کپوارہ میں منفی 3.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Cold Wave in J&K: وادی کشمیر میں درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے

محکمہ موسمیات کے انچارج ڈائیریکٹر فاروق احمد بٹ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر کے آخری عشرے میں سب سے زیادہ سردی بڑھنے کے امکان ہے۔

سنہ 2018 میں دسمبر مہینے میں سب سے زیادہ ٹھنڈ شہر سرینگر میں درج کی گئی 28 دسمبر کو درجہ حرارت منفی 7.7ڈگری درج کیا گیا تھا۔

Last Updated : Dec 15, 2021, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.