ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti House Arrest In Srinagar: پی ڈی پی کنونشن پر پابندی، محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند - محبوبہ مفتی نیوز

پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے آج منعقد ہونے والی یوتھ کنونشن پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ جبکہ محبوبہ مفتی کو گھر میں Mehbooba Mufti Placed Under House Arrest نظر بند کیا گیا۔

پی ڈی پی کنوشن پر پابندی کے ساتھ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 10:57 AM IST

Updated : Dec 12, 2021, 3:02 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ Jammu and Kashmir Administration نے کووڈ 19 پابندیوں کا حوالہ دیتے ہوئے پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی People's Democratic Party طرف سے آج منعقد ہونے والی یوتھ کنونشن پر پابندی Ban On Youth Convention عائد کی گئی ہے، جبکہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کو گھر میں mehbooba mufti placed under house arrest نظر بند کیا گیا ہے۔

پی ڈی پی کنوشن پر پابندی کے ساتھ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

سرینگر انتظامیہ کے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ساؤتھ نے اس ضمن میں حکمنامہ جاری کیا کہ کووڈ 19 پابندیوں کے پش نظر سرینگر پولیس کو ہدایت دی جارہی ہے کہ پی ڈی پی کی یوتھ کانفرنس کو منعقد کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔

کووڈ 19 پابندیوں کا حوالہ
کووڈ 19 پابندیوں کا حوالہ

وہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba on Rambagh Encounter: محبوبہ مفتی نے رام باغ انکاؤنٹر پر سوال اٹھائے

واضح رہے کہ یہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پی کا یہ پہلا یوتھ کنونشن تھا جس میں تین ہزار کارکنان کو مدعو کیا گیا تھا۔ یہ تقریب محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ میں ہونے والی تھی اور اس کی صدارت محبوبہ مفتی کرنے والی تھیں۔

Last Updated : Dec 12, 2021, 3:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.