ETV Bharat / state

موجودہ حالات کے پیش نظر شادی بیاہ کی تقریبات منسوخ - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں رواں سیزن شادیوں کا سیزن کہلاتا ہے اور ہر برس عید الاضحی کے بعد شادی کی تقریبات ہوتی ہیں لیکن وادی میں جاری بندشیں و کرفیو کی وجہ سے یہ تقاریب منسوخ ہوگئی ہیں۔

موجودہ حالات کے پیش نظر شادی بیاہ کی تقریبات منسوخ
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 7:01 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:27 AM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے بعد وہاں پر بڑی تعداد میں فوج تعینات کی گئی ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کیا گیا جس میں وقفے وقفے سے رعایت دی جا رہی ہے۔

شادی بیاہ کی تقریبات منسوخ، ویڈیو

کرفیو اور بندشوں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں عید الاضحی کے بعد منعقد ہونے والی شادی بیاہ کی تقاریب کو منسوخ کرنا پڑا ہے جبکہ کرفیو کی وجہ سے شادی کی خریداری بھی نہیں ہو سکی ہے اور تمام بازار بند ہیں۔

حالاںکہ کرفیو میں رعایت بھی دی جا رہی ہے لیکن حالات ایسے نہیں ہیں کہ شادی کی تقریب منعقد کی جا سکے جبکہ مواصلاتی نظام ٹھپ ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے عزیز و اقارب سے بھی رابطہ نہیں کر پا رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.