ETV Bharat / state

Police Commemoration Day ملک کے لیے قربانی دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، منوج سنہا - قوم کے لیے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکار

پولیس یادگاری دن کے موقع پر منوج سنہا نے ان تمام پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ڈیوٹی انجام دینے کے دوران اپنی زندگیاں نچھاور کیں۔' Manoj Sinha Pay Tributes To Martyrs

ملک کے لیے قربانیاں دینے والے پولیس اہلکاروں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، منوج سنہا

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:29 PM IST

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر ڈیوٹی انجام دینے کے دوران زندگیاں نچھاور کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدیت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے تئیں ان اہلکاروں کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ Manoj Sinha Pay Tributes To Martyrs

  • On Police Commemoration Day, I pay my respectful tributes to the memory of all police personnel who laid down their lives in the line of duty. Their sacrifice and selfless service to the nation would always be remembered.

    — Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) October 21, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

منوج سنہا نے کہا کہ 'پولیس یادگاری دن کے موقع پر میں ان تمام پولیس اہلکاروں کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ڈیوٹی انجام دینے کے دوران اپنی زندگیاں نچھاور کیں۔'

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور میں 'یوم شہداء' کا اہتمام

ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 'قوم کے تئیں ان کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘۔ بتادیں کہ ملک میں ہر سال 21 اکتوبر کو پولیس یاد گاری دن منایا جاتا ہے اور اس موقع پر ملک کے لئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے اہلکاروں کو یاد کیا جاتا ہے اور انہیں شاندار خراج پیش کیا جاتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.