ETV Bharat / state

LG Sinha Invites Political Parties for High-Tea: منوج سنہا نے سیاسی پارٹیوں کو میٹنگ کے لیے دعوت دی - نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ

گورنر منوج سنہا نے کشمیر کے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور دیگر پارٹیوں کے سربراہ شامل ہیں۔ LG Sinha Invites Political Parties for High-Tea

منوج سنہا نے سیاسی پارٹیوں کا اجلاس طلب کیا

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 12:55 PM IST

Updated : Jun 29, 2022, 4:35 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیر کے تمام سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کا اجلاس طلب کیا ہے۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور دیگر پارٹیوں کے سربراہ شامل ہیں۔ سیاسی رہنماؤں نے ایل جی کی میٹنگ کا دعوت نامہ موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ LG invites heads of political parties

  • For a meeting in the evening that is supposed to be a serious affair, the invitation is sent in the morning. What a mockery! By the way what happened to the outcome of the all parties meeting chaired by @PMOIndia in which @OfficeOfLGJandK and @HMOIndia was also present?

    — Syed Suhail Bukhari (@Suhail_Bukhari) June 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جموں و کشمیر لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر کی بڑی سیاسی جماعتوں کو آج شام میٹنگ کے لئے مدعو کیا ہے جو سرینگر میں راج بھون میں منعقد ہوگی۔اس میٹنگ میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، پی ڈی ڈی صدر محبوبہ مفتی، جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام محمد میر، اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری، پی ڈی ایف کے صدر حکیم یاسین، پیوپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون, سی پی آئی ایم سٹیٹ سیکریٹری محمد یوسف تاریگامی کو اس میٹنگ کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔

الطاف بخاری، غلام محمد میر، حکیم یاسین نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انکو راج بھون سے فون پر مدعو کیا گیا ہے اور وہ اس میٹنگ میں شامل ہوں گے۔

منوج سنہا نے سیاسی پارٹیوں کا اجلاس طلب کیا

غلام محمد میر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انہیں راج بھون سے فون کے پر مدعو کیا گیا ہے لیکن میٹنگ کا موضوع یا مقصد نہیں بتایا گیا۔"مجھے ضرف انتا کہا گیا ہے شام چھ بجے ایل جی صاحب نے اپکو چائے پر بلایا ہے"۔فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سے اس کے متعلق جب ای ٹی وی بھارت نے فون پر رابطہ کیا تو انہوں نے فون کا جواب نہیں دیا۔

پی ڈی پی کے ترجمان سہیل بخاری نے میٹنگ کے ردعمل میں کہا کہ یہ دعوت نہیں بلکہ تمسخر ہے، کیونکہ آج شام کو ہونے والی ملاقات کے لیے، جو ایک سنجیدہ معاملہ ہے، صبح کو دعوت نامہ بھیجا جاتا ہے۔ انہوں سوالیہ طور پر کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی کل جماعتی اجلاس کا کیا نتیجہ نکلا؟

قابل ذکر ہے کہ رواں برس فروری میں مودی نے جموں وکشمیر کے تمام منسٹریم سیاسی جماعتوں کے صدور کو کل جماعتی اجلاس میں مدعو کیا تھا جس میں مودی نے کشمیر سے "دلی سے دوری اور دل کی دوری" مٹانے کی بات تھی۔ لیکن اس میٹنگ کے بعد کوئی اور پیش رفت نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں : Amarnath Yatra 2022: ایل جی منوج سنہا نے جموں میں امرناتھ یاترا کے پہلے قافلہ کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا

Last Updated : Jun 29, 2022, 4:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.