ETV Bharat / state

Saifuddin Soz On Rahul Bhat's Killing: راہل بھٹ کے وحشت ناک قتل سے بہت بڑا صدمہ ہوا ہے: سوز - راہل بھٹ کشمیر میں پنڈت برادری کا فرد تھا

سیف الدین سوز نے بتایا کہ راہل بھٹ کشمیر میں پنڈت برادری کا فرد تھا ، جو کسی سماجی تضاد میں شامل نہ تھا اور پر سکون زندگی گزار رہا تھا۔ Kashmiri Pandit Killing

راہل بھٹ کے وحشت ناک قتل سے بہت بڑا صدمہ ہوا ہے: سوز

author img

By

Published : May 13, 2022, 2:21 PM IST

سرینگر: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر سیف الدین سوز نے جمعے کے روز کہا کہ ”راہل بھٹ کو اردگرد کشمیر کے لوگوں میں ایک ایسے شخص کے طور پہچانا جاتا تھا جو ہر طرح سے امن و سکون سے زندگی گزار رہا تھا اور سماج کے لئے کسی تضاد میں شامل نہ تھا , مجھے راہل بھٹ کے وحشت ناک قتل سے بہت بڑا صدمہ ہوا ہے۔'' Saifuddin Soz On Rahul Bhat's Killing

انہوں نے بتایا کہ راہل بھٹ کشمیر میں پنڈت برادری کا فرد تھا ، جو کسی سماجی تضاد میں شامل نہ تھا اور پر سکون زندگی گزار رہا تھا۔ اُن کے مطابق جو لوگ اُس کو قریب سے جانتے تھے، اُن کا کہنا ہے کہ وہ سوسائٹی کا ایک امن پسند شہری تھا اور ہر طرح سے سوسائٹی کےلئے مددگار تھا! اُس کی موت سے کشمیر کی سوسائٹی کو بڑا صدمہ پہنچا ہے۔Rahul Bhat Killing in Budgam

انہوں نے کہا کہ 'میں انتظامیہ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ جلد از جلد تحقیقات کر کے حقائق کو سامنے لائے اور مجرموں کوسزا دے۔'

انہوں نے مزید کہاکہ ایسے معاملات میں انتظامیہ کو خصوصاً پولیس کو فوری طور حرکت میں آکر حقائق کو جلد سے جلد عوام کے سامنے لانا چاہئے اور ایسی انسانیت سوز جرم کےلئے سزاد ی جانی چاہئے۔ “

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.