ETV Bharat / state

کے اے ایس امتحان کے نتائج کا اعلان - کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس

جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن نے KAS امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان کیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 10:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق پبلک سروس کمیشن نے منگل کے روز کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (KAS) امتحان کے نتائج کا اعلان کیا جن میں 70 امیدوار کامیاب قرار دیے گئے ہیں۔

ان مقابلہ جاتی امتحان میں ایک نو عمر خاتون ملک کاملہ مشتاق نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے-

پبلک سروس کمیشن کے مطابق ان اسامیوں کو پورا کرنے کے لیے ستمبر 2018 میں پرلیمنری امتحانات منعقد کیے گئے تھے جس میں 25188 امیدوار نے حصہ لیا تھا اور انکے نتائج 27 ستمبر 2018 میں شائع کئے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: گیس کی غیر قانونی تجارت میں ملوث سات افراد گرفتار

پرلیمنری امتحانات میں 1750 امیدوار کامیاب ہوئے تھے جن میں 1279 امیدوار مینز امتحان میں مئی 2019 میں شامل ہوئے جن میں 229 کامیاب قرار پاکر انٹرویو تک پہنچ گئے- ان امیدواروں میں 70 کامیاب ہوئے ہیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.