ETV Bharat / state

ایل جے کے مشیر کے کے شرما مستعفی - jammu kashmir

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کے کے شرما کو اسٹیٹ الیکشن کمشنر کے عہدہ پر فائز کیا ہے۔

ایل جے کے مشیر کے کے شرما عہدے سے مستعفی

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 5:06 PM IST

Updated : Oct 30, 2020, 7:22 PM IST

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر کے کے شرما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے، تاہم انہیں سٹیٹ الیکشن کمشنر منتخب کیا گیا ہے۔

کے کے شرما کے استعفیٰ کی جانکاری جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کیا-

روہت کنسل نے کہا کہ شرما کو اسٹیٹ الیکشن کمشنر کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے-

ملک کے ان شہروں میں مختلف انداز سے منائی گئی عید میلادالنبیؐ

واضح رہے کہ جموں و کشمیر ایل جی کے چار مشیر تھے تاہم اب کے کے شرما کے استعفیٰ ہونے کے بعد انکے تین مشیر ہیں-

سن 1983 بیچ کے آئی اے ایس آفیسر کے کے شرما کو گزشتہ برس نومبر میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر کے طور پر تعنیات کیا گیا تھا۔ کے کے شرما نے تقریبا 30 سالوں کے کیریئر کے دوران دہلی اور گوا کے چیف سکریٹری سمیت متعدد عہدوں پر فائز رہے ہیں۔

Last Updated : Oct 30, 2020, 7:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.