ETV Bharat / state

Majid Gujri Murder: ماجد گوجری قتل میں نابالغ لڑکا بھی ملوث، چارج شیٹ داخل

گزشتہ برس اکتوبر میں ماجد گوجری کو نامعلوم بندوق برداروں نے کرن نگر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا تھا۔ پولیس نے اس واقع کی تحقیقات کے لئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم ( ایس آئی ٹی)کا قیام کیا جن کے مطابق ان عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک نابالغ لڑکا بھی شامل تھا جس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے جوئنل جسٹس بوڈ نے چارجز فریم کئے ہیں۔

ماجد گوجری قتل میں نابالغ لڑکا بھی ملوث، چارج درج

author img

By

Published : Jul 30, 2022, 7:07 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے آج کہا کہ سرینگر کے چھتہ بل علاقے کے رہنے والے نوجوان ماجد گوجری کے قتل میں دو مہلوک عسکریت پسند شامل تھے جبکہ ایک نابالغ لڑکا بھی اس قتل میں ملوث پایا گیا ہے۔ پولیس نے آج ایک بیان میں کہا کہ ماجد گوجری کو کرن نگر میں ہلاک ٹی آر ایف سے وابستہ دو عسکریت پسند مہران شالہ اور باسط ڈار ملوث تھے جس کی کھوج سراغ پولیس کی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں ماجد گوجری کو نامعلوم بندوق برداروں نے کرن نگر میں گولیاں مار کر ہلاک کیا تھا۔ پولیس نے اس واقع کی تحقیقات کے لئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم ( ایس آئی ٹی)کا قیام کیا جن کے مطابق ان عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک نابالغ لڑکا بھی شامل تھا جس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے جوئنل جسٹس بوڈ نے چارجز فریم کئے ہیں۔

یاد رہے کہ عسکریت پسند مہران شالہ اور باسط ڈار کو پولیس نے رامباغ میں ہلاک کیا تھا۔ مہران شالہ چھتہ سرینگر کے نواکدل جبکہ باسط ڈار کلگام کے رہنے والے تھے۔پولیس کے مطابق اس مقدمے میں اب نابالغ لڑے کے خلاف جوئنل جسٹس بوڈ میں متولقہ قانونی دائرات کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :Another Murder in Mangaluru: منگلورو میں ایک اور قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.