ETV Bharat / state

JKSRTC Employees Protest: سرینگر میں ایس آر ٹی سی ملازمین کا احتجاج

سرینگر کی پرس کالونی میں آج ایس آر ٹی سی ملازمین نے احتجاج کیا۔ احتجاجی ملازمین بقایا تنخواہ واگزار کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ JKSRTC Employees Protest

jk-srtc-workers-stages-protest-against-pending-salary
سرینگر میں ایس آر ٹی سی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 10:43 PM IST

سرینگر: مرکزی کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کی پریس کالونی میں آج جموں و کشمیر ایس آر ٹی سی ورکروں نے انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ JKSRTC Employees Protest

سرینگر میں ایس آر ٹی سی ملازمین کا احتجاج

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس آر ٹی سی میں بطور ڈرائیور کام کر رہے ملازمین کئی مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ہے، جس کے نتیجے میں ملازمین نے آج پرس کالونی میں اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا ہے۔ احتجاجی ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا کر رکھے تھے جن پر ہمارے ساتھ انصاف کرو کے نعرے درج تھے۔Pending Wages Protest in Srinagar

مزید پڑھیں:

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس آر ٹی سی ورکران کے چیئرمین وجاہت حسین نے کہا کہ ایک طرف سے جموں و کشمیر انتطامیہ نئی الیکٹرک گاڈیاں لارہی ہے تو دوسری طرف ان کی بقایہ جات تنخواہ سے محروم رکھا جارہا ہے جو سراسر نا انصافی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان کی تنخواہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے فوری طور پر واگزار نہیں کیا گیا تو وہ سڑکوں پر اپنے بچوں سمیت احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.