ETV Bharat / state

Transfer of JK Officers: جموں وکشمیر میں کئی افسران کا تبادلہ اور تقرریاں - اہم خبر جموں و کشمیر

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز 12 افسران کی تبدیلی اور تقریری عمل میں لائی، ان افسران میں 8 جموں و کشمیر ایڈمینسٹریٹو افسران بھی شامل ہیں۔ حکم نامے کے مطابق بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر بانڈی پورہ عبدالرقیب بٹ کا تبادلہ کرکے جے اینڈ کے سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ Transfer of JK Officers

jk-govt-orders-transfers-and-postings-of-12-officers
جموں وکشمیر میں کئی افسران کا تبدلہ اور تقرریاں
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 10:15 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو کئی افسران کی تقرری اور تبدیلیاں عمل میں لائی ہیں۔ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک حکم نامہ کے مطابق کے اے ایس افسر قاضی مسعود کو ڈپٹی ڈائریکٹر دیہی صفائی کشمیر تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر دیہی صفائی، کشمیر سید ندیم اقبال اندراب کو تبدیل کرکے محکمہ صنعت و تجارت کے ڈپٹی سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ Transfer of JK Officers

jk-govt-orders-transfers-and-postings-of-12-officers
جموں وکشمیر میں کئی افسران کا تبدلہ اور تقرریاں

محکمے صحت و طب تعلیم کے انڈر سیکرٹری جاوید احمد ملک کو تبدیل کرکے ایڈمنسٹریٹو آفیسر جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ تعینات کیا گیا ہے، وہیں انڈر سکریٹری بی او پی ای ای سوربھی رائنا کو جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح سروسز سلیکشن بورڈ جموں میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر ممتا راجپوت کا تبادلہ کر کے ضلع سوشل ویلفیئر آفیسر جموں کے طور عمل میں کیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جموں انیل کمار کو تبدیل کر کے جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری بنایا گیا ہے۔کے اے ایس بلاور پلکت دتہ کو جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکرٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے، جبکہ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر بانڈی پورہ عبدالرقیب بٹ کا تبادلہ کرکے جے اینڈ کے سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

وہیں کاشف الطاف بٹ جوکہ سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکرٹری کے طور پر تعینات تھے کو تبدیل کر کے ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمے میں انڈر سیکرٹری کے طور تقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر ڈھنسل سعدیہ احمد جونیئر اسکیل جے کے اے ایس کو تبدیل کرکے ایڈمنسٹریٹو آفیسر جے اینڈ کے سروسز سلیکشن بورڈ جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ادھر سروسز سلیکشن بورڈ میں انڈر سکریٹری رافعہ نبی کو تبدیل کرکے محکمہ سماجی بہبود کے انڈر سیکریٹری کے طور پر تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ ادھر جن دیگر افسران کی تقرری یا تبدیلی عمل میں لائی گئی ہیں ان میں انڈر سکریٹری ہرجیندر سنگھ، الطاف حسین بٹ اور انڈر سکریٹری بشن داس کےنام قابل ذکر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.