ETV Bharat / state

Transfer Of JKAS officers جموں و کشمیر میں افسران کے تبدلے اور تقرریاں - جنرل اڈمنسٹریٹو ڈپارٹمنٹ جموں و کشمیر

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز سات افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔ انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک حکم نامہ بھی جاری کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 16, 2023, 6:10 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز افسران کے تبدلے اور تقرریاں کا حکم دیا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے آڈر نمبر 54-JK(GAD) جاری کیا گیا جس میں جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو کے سات افسران کا ردوبدل کیا گیا ہے۔

jk-govt-orders-reshuffle-in-administration

جاری حکم نامے کے مطابق ڈپٹی سکریٹری، انفارمیشن ڈپارٹمنٹ پردیپ کمار کو تبادل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت ریاسی تعینات کیا گیا ہے۔محکمہ تقافت کے ڈپٹی سکریٹری اشتاق احمد بھٹ کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، گاندربل کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح بی ڈی او دیوسر مظفر احمد شیخ کو اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، بانڈی پور کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔سب رجسٹرار بڈگام شبیر احمد ہاک کو پراجیکٹ آفیسر، ویج ایمپلائمنٹ ( اے سی ڈی) بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق مزمل مقبول بیگ، کلکٹر لینڈ ایکوزیشن اسپیشل آرمی (بڈگام اور سرینگر) اپنے فرائض کے علاوہ سب رجسٹرار بڈگام کے کام کی نگرانی کریں گے۔اس طرح جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو افسر شیراز احمد جو پروجیکٹ مینیجر، آئی ڈبلیو ایم پی راجوری تعینات تھے کو تبادلہ کر کے اسسٹنٹ کمشنر پنچایت راجوری تعینات کیا گیا ہے۔شیراز احمد اس کے علاوہ پروجیکٹ مینیجر، آئی ڈبلیو ایم پی راجوری کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

مزید پڑھیں:Transfer Of Police Officers جموں و کشمیر میں اعلی پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

جے کے اے ایس افسر منظور احمد میر جو ڈپٹی سکریٹری، محکمہ خوراک، سول سپلائیز اور کنزیومر افیئرز کو اسسٹنٹ کمشنر پنچایت شوپیاں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح سنیل کمار پروجیکٹ مینیجر، آئی ڈبلیو ایم پی، سامبہ کو اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، سانبہ تعینات کیا گیا ہے۔سنیل کمار پروجیکٹ مینیجر، آئی ڈبلیو ایم پی سامبہ کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.