ETV Bharat / state

HRRF Journalism Awards: کشمیر کے دو نوجوان صحافی ایچ آر آر ایف ایوارڈ سے سرفراز - کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان صحافیوں

کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان صحافی شاہد تانترے اور فری لانس فوٹو جرنلسٹ سید شہریار Kashmiri Journalists کو ایچ آرآر ایف انعامات سے نوازا گیا ہے۔ ایچ آرآر ایف بھارتی اقلیتوں اور پسماندہ برادریوں سے متعلق اہم مسائل پر بنیادی اور گہرائی سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو انعامات سے نوازتا ہے۔HRRF Journalism Awards

HRRF Journalism Awards
کشمیر کے دو نوجوان صحافیو کو ایچ آر آر ایف انعامات سے نوازا گیا
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 11:05 PM IST

کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان صحافی Kashmiri Journalists کو ہیومن رائٹس اینڈ ریلیجس فریڈم Human Rights and Religions Freedom کی طرف سے صحافتی خدمات کے لیے انعامات سے نوازا گیا ہے۔ 'دی کاروان' انگریزی جریدے کے ساتھ کام کرنے والے شاہد تانترے اور فری لانس فوٹو جرنلسٹ سید شہریار کو ایچ آرآر ایف انعامات سے نوازا گیا ہے۔ شاہد تانترے کو حالیہ دنوں میں جموں و کشمیر پولیس نے ایک رپوٹ شائع کرنے پر طلب کیا تھا۔

وہیں سید شہریار سرینگر کے رعناواری علاقے کے رہنے والے ہیں اور فری لانس فوٹو جرنلسٹ ہے۔ ایچ آرآر ایف بھارتی اقلیتوں اور پسماندہ برادریوں سے متعلق اہم مسائل پر بنیادی اور گہرائی سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو انعامات سے نوازتا ہے۔ ایچ آرآر ایف کا کہنا ہے کہ یہ ان انعامات کا اہتمام انڈین امریکن مسلم کونسل کے ذریعے کیا جا رہا ہے، جو واشنگٹن ڈی سی میں قائم ایڈوکیسی گروپ ہے۔HRRF Journalism Awards

یہ بھی پڑھیں: Short Film Classmate: مسلم طلباء کی شارٹ فلم 'کلاس میٹ' نے بنگلور فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.