ETV Bharat / state

HC orders Enquiry into JKSSB Exam ایس ایس بی دھاندلیاں، ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطحی انکوائری کی ہدایت دی - بھرتی عمل میں دھاندلیاں

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ میں بے ضابطیگیوں کے لیے ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دی ہے ۔ کورٹ نے ایس ایس بی کی جانب سے منعقد جونیئر انجینئر (سول) جل شکتی محکمے اور سب انسپکٹر امتحانات کو بھی منسوخ کیا ہے۔HC orders Enquiry into JKSSB Exam

HC orders enquiry into JKSSB conduct, cancels exams for posts of JE Jal Shakti, SI
ایس ایس بی دھاندلیاں، ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطحی انکوائری کی ہدایت دی
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 10:42 PM IST

جموں: جموں کشمیر ہائی کورٹ نے جمعرات کو جے کے ایس ایس بی کی طرف سے جونیئر انجینئر (سول) جل شکتی محکمے اور سب انسپکٹر کے عہدوں کے لیے منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کر دیا۔HC orders Enquiry into JKSSB Exam

عدالت کی جانب سے جاری حکم نامے کے تحت ہائی کورٹ نے حکومت کو ہدایت دی کو وہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے جس کی سربراہی ہائی کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کرے گا، جو جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے طرز عمل کی مکمل تحقیقات کرسکے۔

عدالت نے حکومت کو ہدایت دی کہ وہ جے کے ایس ایس بی کی جانب سے کی گئی بے ضابطگیوں کی انکوائری کرے اور قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف مناسب کارروائی شروع کریں۔

مزید پڑھیں: Sub-Inspector Examination Corruption Case سب انسپکٹر امتحان بدعنوانی معاملہ میں چوبیس افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.