ETV Bharat / state

Rate for Sacrificial Animal in Kashmir: قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر - Sacrificial Animal foe eid ul adha

جموں و کشمیر امور صارفین و عوامی تقسیم کاری محکمے نے باضابط طور قربانی جانوروں کی قمتیں طے کی ہیں۔ حکمنامے کے مطابق دلی والے اور میرینو کراس قسم کے بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 310 روپے، جب کہ کشمیری اور بکروالی بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 295 روپے مقرر کی گئی ہے۔ Rate for Sacrificial Animal in Kashmir

govt-fixes-rates-for-sacrificial-animal-in-kashmir
قربانی جانوروں کی قیمتیں متعلقہ محکمے نے کی مقرر
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 4:05 PM IST

سرینگر: عیدالاضحی کی آمد آمد ہے اور بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا۔ جگہ جگہ پر مختلف اقسام کی بھیڑ، بکریاں فروخت کی جارہی ہیں۔ پیر کے روز محکمہ امور صارفین کے ڈائریکڑ ڈاکٹر عبدالسلام کی صدارت میں منعقدہ ایک جائزہ میٹنگ میں قربانی کے جانوروں کے قیمتیں مقرر کی گئی ہیں اور یہ جموں و کشمیر مٹن لائسنسنگ اینڈ کنڑول آرڈر 1973اور 1974 کے ایس آر او 31 کے تحت طے پائی ہیں۔

ڈائریکڑ ایف سی اینڈ سی اے کے جاری کردہ نرخ نامے کے مطابق دلی والے اور میرینو کراس قسم کے بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 310 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کشمیری اور بکروالی بھیڑ کی قمیت زندہ فی کلو 295 روپے رکھی گئی۔ وہیں بکری کے گوشت کی قیمت فی کلو 285 روپے مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے گذشتہ برس حکام نے قربانی کے بھیڑ کی قیمت 225 روپے فی کلو مقرر کی تھی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.