ETV Bharat / state

'اتر پردیش حکومت بچوں کو معاف کرکے انہیں رہا کردے' - اجہ بلونت سنگھ انجینئرنگ ٹیکنیکل کالج کے طلبہ پولیس حراست میں

سرینگر میں بانڈی پورہ کے شاہ گنڈ گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم شوکت احمد گنائی کے والدین نے اپنے بیٹے کے لیے احتجاج کیا اور حکومت سے درخواست کی کہ ان کے فرزند کو معاف کرکے رہا کیا جائے۔

اتر پردیش حکومت بچوں کو معاف کرکے انہیں رہا کردے'

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 9:31 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں واقع راجہ بلونت سنگھ انجینئرنگ ٹیکنیکل کالج کے تین کشمیری طالب علم کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ہوئے ٹی-20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے اور سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر پاکستان کو مبارک باد دینے کے الزام میں تین کشمیری طلباء کو معطل کردیا گیا تھا۔

اتر پردیش حکومت بچوں کو معاف کرکے انہیں رہا کردے'

اطلاعات کے مطابق، پولیس نے ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 153 اے (مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا)، 505 (1) (بی) (عوام میں خوف یا خطرے کا باعث بننے کے ارادے سے) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعہ 66 ایف کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، عدالت نے ان تینوں طلباء کو 14 دنوں کے لیے جوڈیشل ریمانڈ میں بھیج دیا ہے۔
سرینگر میں بانڈی پورہ کے شاہ گنڈ گاؤں سے تعلق رکھنے والے طالب علم شوکت احمد گنائی کے والدین نے اپنے بیٹے کے لیے احتجاج کیا اور حکومت سے درخواست کیا کہ ان کے بچوں کو معاف کرکے رہا کیا جائے۔

مزید پڑھیں: گرفتار کشمیری طالب علم کی والدہ نے حکومت سے فریاد کی

شوکت احمد گنائی کی والدہ نے کہا کہ اگر ان کے بیٹے سے غلطی ہوئی ہے تو اتر پردیش سرکار ان بچوں کو معاف کرے اور انہیں رہا کرے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.