ETV Bharat / state

EX NC Leader Joins Azad Group: سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل - غلام نبی وانی رتنی پورہ آزاد گروپ میں

ریاستی کانگریس کے سینئر لیڈران سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لیڈران و کارکنان غلام نبی آزاد کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔

سابق راجیہ سبھا ممبر  آزاد گروپ میں شامل
سابق راجیہ سبھا ممبر آزاد گروپ میں شامل
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 6:12 PM IST

سرینگر: نیشنل کانفرنس کے سابق رکن راجیہ سبھا غلام نبی وانی (رتنپوری) پیر کو سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد کی نئی تشکیل دی جانے والے پارٹی میں شامل ہوئے۔ Gh Nabi Ratnipuri Joins Azad Groupغلام نبی وانی نیشنل کانفرنس کی جانب سے سنہ 2008 تا 2012 تک راجیہ سبھا ممبر تھے تاہم مرحوم سید علی گیلانی اور شیخ عبداللہ پر متنازعہ بیان دینے کے بعد نیشنل کانفرنس نے اُن سے دوری بنائی رکھی۔

غلام نبی وانی گزشتہ برسوں سے سیاست سے کنارہ کشی کر چکے تھے لیکن ذرائع کے مطابق انہوں نے گزشتہ دنوں سے غلام نبی آزاد سے رابطہ قائم کرکے آج انکی حمایت کی۔ وانی ضلع پلوامہ کے رتنی پورہ گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں تاہم کئی برسوں سے وہ سرینگر میں مقیم ہے۔ Former Rajya Sabha Member Joins Azad Group

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے قریب نصف صدی تک کانگریس کے ساتھ جڑے رہنے کے بعد گزشتہ ہفتے استعفیٰ دیکر اپنی علیحدہ سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کانگریس کے سینئر لیڈران سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لیڈران و کارکنان آزاد کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔ Azad Resigns From Congress

مزید پڑھیں: PDP Leaders Join Gulam Nabi Azad Camp: پی ڈی پی کے متعدد رہنما آزاد کیمپ میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.