ETV Bharat / state

Food Officers Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں فوڈ افسران نے سامانوں کی جانچ کی

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں فوڈ افسران نے رمضان المبارک کے موقع پر پھلوں، سبزیوں کی دکانوں کا جائزہ لیا۔ فوڈ سیفٹی گاندربل کی سربراہی میں دودرہامہ بازار میں سامانوں کی چیکنگ کی گئی۔ اس کے علاوہ ضلع رامبن اور پلوامہ انتظامیہ نے بھی فوڈ دکانوں کا معائنہ کیا۔ Food officers in several districts of Jammu and Kashmir inspected the goods۔

Food officers Jammu and Kashmir
Food officers in Jammu and Kashmir
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 5:14 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ماہ صیام و نوراتری کے پیش نظر انتظامیہ نے مارکیٹ چیکنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ جس میں بازاروں میں قیمت سے زیادہ سامان فروخت کرنے کے سمیت معیاری کھانے پینے کے سامان کی دستیابی کو لیکر محکمہ میٹرولوجی، فوڈ سیفٹی، محکمہ خوراک کی ٹیمیں، نائب تحصیلدار چندرکوٹ کی نگرانی میں مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

رامبن میں سامانوں کی جانچ کی گئی

اس ضمن میں چندرکوٹ سے پیڑہ تک خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں سے اٹھارہ ہزار روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔ انتظامیہ نے اس طرح کی مزید کاروائی کرنے کا اعادہ کیا تاکہ صارفین کو معیاری و مناسب قیمتوں میں سامان مل سکے۔

گاندربل: ضلع انتظامیہ گاندربل کی ہدایات کے مطابق، اسسٹنٹ کمشنر فوڈ سیفٹی گاندربل کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی اور ایف سی ایس اینڈ سی اے کی ایک مشترکہ ٹیم، شگوفہ جلال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف سی ایس اینڈ سی اے ڈاکٹر نصیر احمد نے فوڈ سیفٹی آفیسرز کے ساتھ گاندربل کے مین بازار دودرہامہ میں سامانوں کی چیکینگ کی۔ خاص طور پر قصابوں، سبزی فروشوں، نانوائیوں اور چکن فروشوں کی وسیع مارکیٹ چیکنگ کی The Ganderbal administration inspected the goods in the market۔

پلوامہ میں فوڈ افسران دکانوں پر ۔۔۔۔

دوران معائنہ غلطی کرنے والے تاجروں پر جرمانہ عائد کیا گیا اور گلے سڑے پھل اور سبزیاں موقع پر ضائع کر دی گئیں۔ اس موقع پر اے سی فوڈ نے کہا کہ مارکیٹ میں کوالٹی اور پرائس کنٹرول کو یقینی بنانے اور کوتاہی کرنے والے تاجروں پر نظر رکھنے کے لیے خاص طور پر رمضان کے مہینے میں اس طرح کی معمول کی بنیاد پر چلائی جائیں گی۔ تاکہ اشیاء کی کوالٹی کو یقینی بنایا جا سکے۔ پورے ضلع میں یقینی بنایا گیا ہے۔

مزید برآں، تمام اسٹیک ہولڈرز مثلاً کسائی، چکن فروش، نانوائی، پھل اور سبزی فروشوں کو حکومت کی پابندی کی ہدایت کی گئی۔ خط اور روح میں منظور شدہ نرخ اور فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ-2006 کے شیڈول 4 کے تحت صفائی اور حفظان صحت کو بھی برقرار رکھنا۔

پلوامہ: ضلع پلوامہ کے راجپورہ علاقے میں محکمہ باغبانی کی جانب سے مارکیٹ ڈرائیو منعقد کی۔ اس ڈرائیو کے دوران ضلع کے راجپورہ اور اس سے منسلک دیہاتوں میں کیمیائی کھاد اور ادویات کا کارباریوں اور دوکان داروں کے کاغذات اور ادویات کی جانچ کی گئی۔ ضلع افسر مکیش کمار میں نے آج محمکہ باغبانی کے دیگر ضلع افسران کے ہمراہ ضلع کے راجپورہ اور اس کے منسلک علاقے میں موجود کیمیائی کھادوں اور ادویات کی دکانوں پر اچانک چھاپہ مارا۔ چھاپہ کے دوران افسران نے اس کاروبار سے منسلک دوکانوں کے کاغذات اور ادویات کی جانچ کی۔ اس دوران کی ادویات کی جانچ کے لیے نمونے بھی حاصل کئے گئے Pulwama administration inspected the goods in the market۔

گاندربل میں فوڈ افسران سامانوں کی جانچ کرتے ہوئے ۔۔
محمکہ کے افسران نے علاقوں کے کسانوں کو بھی باخبر کیا کہ وہ سرکار سے کا سے تسلیم شدہ کیمیائی کھادوں اور ادویات کا استعمال کرے۔ انہوں نے کسانوں پر زور دیتے ہوکہا کہ اگر اپ کے علاقے میں کوئی بھی فرد اس کاربار میں ملوث ہوگا تو محمکہ کو اس حوالے سے جانکاری دے تاکہ ہم اس شخص کے خلاف کاروائی کرے۔

مزید پڑھیں:

New Pension Rajouri: راجوڑی میں نئے پینشن کے لئے ایک ہزار درخواستیں موصول ہوئیں
20th Anniversary of Gujarat Riots: گجرات فسادات سے متعلق جنرل ضمیرالدین شاہ کا حیرت انگیز انکشاف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.