ETV Bharat / state

ED Questions Farooq Abdullah: انتخانات تک یہ لوگ ہمیں تنگ کرتے رہیں گے، فاروق عبداللہ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران کی جانب سے ہوئی پوچھ تاچھ کے بعد ڈاکٹر فاروق نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ سب انتخابات ہونے تک چلتا رہے گا۔ یہ ہم کو تنگ کرنا چاہتے ہیں۔" Farooq Abdullah appears before ED

They will keep troubling us till elections: Farooq Abdullah on ED summons
انتخانات تک یہ لوگ ہمیں تنگ کرتے رہے گے، فاروق عبداللہ
author img

By

Published : May 31, 2022, 1:04 PM IST

Updated : May 31, 2022, 3:13 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ منگل کے روز سرینگر میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں پیش ہوئے۔ اُنہیں جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں ہوئے منی لانڈرنگ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طالب کیا تھا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران کی جانب سے ہوئی پوچھ تاچھ کے بعد ڈاکٹر فاروق نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ سب انتخابات ہونے تک چلتا رہے گا۔ یہ ہم کو تنگ کرنا چاہتے ہیں۔" اُنہوں نے جموں کے سینیئر سیاستدان پروفیسر بھیم سنگھ کی وفات پر تعزیت اور اُن کے لیے دعا بھی کی۔" Farooq Abdullah appears before ED

انتخانات تک یہ لوگ ہمیں تنگ کرتے رہے گے، فاروق عبداللہ
واضع رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو رواں مہینے کی 27 تاریخ کو سمن جاری کیا تھا۔ یہ سمن اُن کو منی لانڈرنگ معاملے میں جاری کیا گیا تھا۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انہیں 31 مئی کو تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونے کو کہا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ’’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ فاروق عبداللہ سے 94.06 کروڑ روپے کی مبینہ غلط استعمال کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی، یہ معاملہ اس وقت کا ہے جب فاروق عبداللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین تھے۔‘‘ Ed Questions Farooq Abdullahآپ کو بتادیں کہ اس سے قبل اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر فاروق کو کرکٹ ایسوسی ایشن کے مبینہ گھوٹالے میں مالی تحقیقات کرنے والی ایجنسی نے دو بار طلب کیا تھا۔ Jammu and Kashmir cricket association (JKCA)

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما فاروق عبداللہ کو سمن جاری کیا ہے۔ فاروق عبداللہ کو یہ سمن منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیا گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انہیں 31 مئی کو تفتیش کاروں کے سامنے پیش ہونے کو کہا تھا۔ ED Summons Farooq Abdullah

یہ بھی پڑھیں: ED Summons Farooq Abdullah: نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما فاروق عبداللہ کو سمن جاری

یہ بھی پڑھیں : NC on ED's Summons To Farooq Abdullah: 'بی جے پی اپنا راستہ ہموار کرنے کے لیے ایسے اقدام کررہی ہے'

Last Updated : May 31, 2022, 3:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.