User Dashboard
User Dashboard
", "thumbnailUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/1200-900-17699816-thumbnail-4x3-poh.JPG", "uploadDate": "2023-02-08T16:05:58+05:30", "contentUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-sri-01-landretrievedinkashmir-inv-7203376_08022023132741_0802f_1675843061_1040.jpg", "embedUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-sri-01-landretrievedinkashmir-inv-7203376_08022023132741_0802f_1675843061_1040.jpg", "keywords":"Land Retrieved in Kashmir, jammu and kashmir news, demotion drive in kashmir, state land in kashmir, grazzing land in kashmir, buldozer drive in kashmir, land retrieved in kashmir, جموں و کشمیر کی تازہ خبر, کشمیر میں انہدامی کارروائی, بلڈوزر ڈرائیو کشمیر, کشمیر کی تازہ خبر, کشمیر میں جاری انسداد تجاوزات مہم, جموں و کشمیر میں بلڈوزد کارروائی, اسٹیٹ لینڈ کی بازیابی, کاہچراہی زمین کی بازیابی, تفصیلی رپورٹ جموں و کشمیر میں انہدامی کارروائی" }
User Dashboard
User Dashboard
", "thumbnailUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/1200-900-17699816-thumbnail-4x3-poh.JPG", "uploadDate": "2023-02-08T16:05:58+05:30", "contentUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-sri-01-landretrievedinkashmir-inv-7203376_08022023132741_0802f_1675843061_856.jpg", "embedUrl": "https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-sri-01-landretrievedinkashmir-inv-7203376_08022023132741_0802f_1675843061_856.jpg", "keywords":"Land Retrieved in Kashmir, jammu and kashmir news, demotion drive in kashmir, state land in kashmir, grazzing land in kashmir, buldozer drive in kashmir, land retrieved in kashmir, جموں و کشمیر کی تازہ خبر, کشمیر میں انہدامی کارروائی, بلڈوزر ڈرائیو کشمیر, کشمیر کی تازہ خبر, کشمیر میں جاری انسداد تجاوزات مہم, جموں و کشمیر میں بلڈوزد کارروائی, اسٹیٹ لینڈ کی بازیابی, کاہچراہی زمین کی بازیابی, تفصیلی رپورٹ جموں و کشمیر میں انہدامی کارروائی" }

ETV Bharat / state

Land Retrieved in Kashmir کشمیر میں دو لاکھ کنال سے زائد سرکاری زمین پر قبضہ ہٹایا گیا

جموں و کشمیر انتظامیہ کے مطابق کشمیر کے دس اضلاع میں 3لاکھ 58 ہزار 720 کنال سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا تھا، جس میں آج تک 2 لاکھ 16 ہزار 683 کنال سے قبضہ ہٹایا گیا ہے، جن میں 381 کنال کو اثر و رسوخ افراد سے واپس لیا گیا۔ Land Retrieved in Kashmir

detailed-report-of-state-land-retrieved-by-jk-govt-on-ongoing-land-encroachment-drive
detailed-report-of-state-land-retrieved-by-jk-govt-on-ongoing-land-encroachment-drive
author img

By

Published : Feb 8, 2023, 4:05 PM IST

Updated : Feb 8, 2023, 4:44 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں سرکاری زمین و کاہچرائی پر لوگوں کا قبضے ہٹانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے تحت وادی کے دس اضلاع میں دو لاکھ سے زائد کنال سرکاری نے غیر قانونی قبضہ سے واپس بحال کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کشمیر میں کے دس اضلاع میں 3 لاکھ 58 ہزار 720 کنال سرکاری زمین پر قبضہ کیا گیا تھا جس میں آج تک 2 لاکھ 16 ہزار 683 کنال سے قبضہ ہٹایا گیا ہے، جن میں 381 کنال اثر رسوخ افراد سے واپس لی گئی ہے۔

Land Retrieved in Kashmir
Land Retrieved in Kashmir

انتظامیہ کے مطابق کشمیر میں 3 لاکھ 4ہزار 366 کنال کاہچرائی اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے جس میں سے 1 لاکھ 72 ہزار 907 کنال سے قبضہ ہٹایا گیا ہے جس میں 456 کنال اثر رسوخ افراد سے واپس لی گئی ہے۔گزشتہ ماہ سے چل رہی اس مہم میں انتظامیہ نے کئی تجاوزات کو منہدم بھی کیا ہے، جس میں ہوٹل و دیگر تعمیراتی ڈھانچے بھی شامل ہیں۔

Land Retrieved in Kashmir
Land Retrieved in Kashmir

اس مہم سے جموں و کشمیر کے لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے،اگرچہ ایل جی منوج سنہا نے یقین دہانی بھی کی کہ غریب و چھوٹے دکانداروں سے زمین واپس نہیں لی جائے گی۔جموں کشمیر کے ہر ضلع میں عوام شدید تشویش میں مبتلا ہیں،کہ کہیں ان کو اس مہم میں بے گھر نہ بنایا جائے۔ کئی لوگوں نے احتجاج بھی کیا کہ انتظامیہ نے ان کے چھوٹے دکانوں کو سیل کیا ہے یا منہدم کیا ہے۔عام لوگوں و سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ منوج سنہا کی ہدایت کو متعلقہ افسران عملی جامہ نہیں پہنا رہی ہیں، اور نہ ہی اس حوالے سے باضابطہ آڈر جاری نہیں کیا گیا، جس میں غریب لوگوں کو اس مہم سے استثنیٰ رکھا جائے گا۔

گزشتہ روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اس مہم کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر اور جموں صوبوں میں اس مہم میں صاف جانبداری نظر آرہی ہے۔ وہیں پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ اس مہم میں 90 فی صد مسلم آبادی کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے جبکہ جموں میں کچھ چنندہ افراد سے قبضہ ہٹایا گیا ہے۔

گزشتہ ہفتے جموں کشمیر کے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے تمام ضلع مجسٹریٹز و صوبائی کمشنرز کو ہدایت دی کہ اس کارروائی کو جاری رکھے اور پوری سرکاری اراضی و کاہچرائی سے قبضہ ہٹایا جائے۔ چیف سیکرٹری نے پولیس اور ضلع مجسٹریٹز کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ اس مہم کے خلاف جو افراد یا فرد بات کرے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور اس فرد یا افراد کے قبضے میں زمین کو واپس لیا جائے۔

وہیں عام لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر منوج سنہا نے یقین دہانی کی ہے کہ غرباء و چھوٹے دکانداروں کو اس مہم سے مستثنٰی رکھا گیا ہے تاہم اس کے متعلق ایل جی تحریری طور حکمنامہ جاری کیا جائے۔

کشمیر میں اسٹیٹ لینڈ پر قبضہ:

ضلع قبضہ شدہ زمین(کنال) قبضہ شدہ زمین بازیاب(کنال)
اننت ناگ4367338132
کولگام133658928
پلوامہ4860626603
شوپیاں1903411341
سرینگر152822415
بڈگام3894921698
گاندربل1787412110
بارہمولہ8137251975
کپواڑہ5269827489
بانڈی پورہ2752215992

کشمیر میں کاہچرائی زمین پر قبضہ:

ضلع قبضہ شدہ زمین(کنال) قبضہ شدہ زمین بازیاب(کنال)
اننت ناگ3430928891
کولگام 2261614705
پلوامہ5053723568
شوپیاں1951410509
سرینگر101803484
بڈگام3624417211
گاندربل9261 6526
بارہمولہ747621526
کپواڑہ 5334228919
بانڈی پورہ20887 17568

Last Updated : Feb 8, 2023, 4:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.