ETV Bharat / state

چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ آج - JAMMU AND KASHMIR DDS POLLS

ضلع ترقیاتی انتخابات رواں مہینے کی 28 تاریخ سے آٹھ مرحلوں میں جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد کیے جا رہے ہیں۔ انتخابات میں کل 280 نشستیں ہیں جن پر جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔

چھٹے مرحلے کی ووٹنگ، کاغزات نامزدگی کا آج آخری تاریخ

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 6:50 AM IST

جموں و کشمیر میں 28 نومبر سے شروع ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انتخابات کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔

اس سے قبل پانچ مرحلوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کئے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی انتخابات 28 نومبر سے 19 دسمبر کے درمیان منعقد ہوں گے جبکہ 22 دسمبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

ووٹنگ کا وقت صبح کے 7 بجے سے دوپہر کے 2 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔

ضلع ترقیاتی انتخابات رواں مہینے کی 28 تاریخ سے آٹھ مرحلوں میں جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد کیے جا رہے ہیں۔ انتخابات میں کل 280 نشستیں ہیں جن پر جموں و کشمیر کی تمام سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں

جہاں نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، پیپلز کانفرنس، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا اور دیگر جماعتیں پیپلز الائنس فار گپکار ڈکلریشن کے تحت انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی تنہا ہی میدان میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.