ETV Bharat / state

Kashmir-Kevadia Rally لال چوک سرینگر میں سی آر پی ایف خواتین اہلکاروں نے ریہرسل کی - سی آر پی ایف آئی جی اجے کمار یادو

سی آر پی ایف منگل کے روز خواتین کراس کنٹری بائیک ریلی کا آغاز کرے گی۔ یہ ریلی ملک کے 15 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 10,000 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی۔

crpf-women-bikers-rehearsal-in-srinagar-lalchowk-ahead-of-kashmir-kevadia-rally
لال چوک سرینگر میں سی آر پی ایف خواتین اہلکاروں نے ریہرسل کی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 2, 2023, 9:31 PM IST

لال چوک سرینگر میں سی آر پی ایف خواتین اہلکاروں نے ریہرسل کی

سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پیر کے روز سی ار پی ایف نے ایک ڈرل کی ریہرسل کی۔ اس تقریب کے دوران جہاں سی آر پی ایف کی خواتین اہلکاروں نے مختلف آئٹم پیش کئے۔
سی آر پی ایف کے آئی جی اجے یادو کا کہنا تھا کہ "آج یہاں ریہرسل کا پروگرام تھا، خواتین کراس کنٹری بائیک ریلی تقریب آئندہ روز ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ منگل کے روز سی آر پی ایف کی خواتین بائیکرز گجرات کے لیے روانہ ہوگی۔ یہ بائک سوار 10ہزار کلومیٹر کا سفر طے کر کے اکتوبر 31 کو گجرات پہیچے گے اور وہاں سردار پاٹل کی سالگرہ منائے گے۔"
اُن کا مزید کہنا تھا کہ"اس ریلی کا مقصد سی آر پی ایف کے خواتین اہلکاروں کی قربانی اور حب الوطنی کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرنا ہے۔
وہیں آج لال چوک کے گھنٹہ گھر پر سی ار پی ایف کی خواتین اہلکاروں نے ماسک بانڈ ، کامبیٹ اور بائک ریڈ کے کرتب نمونے پیش کیے۔ تقریب کے دوران موجود عام شہری بھی لفت اٹھاتے نظر آئے۔

مزید پڑھیں: ADG CRPF on Militancy in Kashmir پاکستان اور عسکریت پسندوں کے دن اب کشمیر میں ختم ہوچکے ہے،اے ڈی جی سی آر پی ایف

واضح رہے کہ سی ار پی ایف کی خواتین بھی گزشتہ دو برس سے سرینگر میں تعینات ہیں اور اس دوران مختلف روٹین سکیورٹی چیکنگ کا حصہ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.