ETV Bharat / state

کوروناوائرس: جموں و کشمیر میں اُنیس ہزار کا ہندسہ عبور - jammu kashmir lockdown

نئے معاملات کے ساتھ ہی کشمیر میں مثبت کیسز کی تعداد 15201 اور جموں میں 4218 ہو گئی ہے۔ کل ملاکر خطہ میں 19419 کیسز پائے گئے ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 7:47 PM IST

جموں وکشمیر میں بدھ کے روز 540 ناول کوروناوائرس معاملے درج کئے گئے جن میں 67 مسافر شامل ہیں۔ نئے معاملوں کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 معاملوں نے 19 ہزار کا ہندسہ عبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق 151 جموں سے اور 389 کشمیر سے درج کئے گئے۔

حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 348 ہو گئی ہے، جبکہ ریاست میں سرگرم معاملوں کی تعداد 7749 ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سری نگر میں 203، بارہمولہ میں 20، کولگام 15، شوپیاں 4، اننت ناگ 26، کپواڑہ 3، پلوامہ 67، بڈگام 45، بانڈی پورہ 3، گاندربل 3، جموں 49، کٹھوعہ 17، راجوری 33، ادھم پور 10، رمبن 8، سامبا 12، پونچھ 5، کشتواڑ 5 اور ڈوڈہ 6 مثبت معاملے پائے گئے۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

کشمیر میں سری نگر 4476 کیسوں کے ساتھ سرفہرست ہے جس کے بعد بارہمولہ 1835، کولگام 1491، شوپیان 1416، اننت ناگ 1258، پلوامہ 1363، کپواڑہ 1069، بڈگام 1228، بانڈی پورہ 678، اور گاندربل میں 387 کیس ہیں۔

اعداد و شمار
اعداد و شمار

جموں ڈویژن میں جموں ضلع میں 989، راجوری 633، رمبان 533، کٹھوعہ 511، ادھم پور 427، سامبا 404، ڈوڈہ 265، پونچھ 197، کشتواڑ 134 اور ریاسی میں 125 کیسز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عید الاضحیٰ کے پیش نظر لاک داؤن میں دو دن کی نرمی

نئے معاملوں کے ساتھ ہی کشمیر میں مثبت کیسز کی تعداد 15201 اور جموں میں 4218 ہو گئی ہے۔ کل ملاکر خطہ میں 19419 کیسز پائے گئے ہیں۔

دریں اثنا 437 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں ڈویژن سے 70 اور وادی کشمیر سے 367 شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.