ETV Bharat / state

Cop Dies of Cardiac Arrest : سرینگر میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر میں مائسمہ علاقے میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہوگیا۔ مذکورہ پولیس اہلکار کو فوری طور پر شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سرینگر پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا Cop dies of cardiac arrest

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 12:31 PM IST

سرینگر میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع

سری نگر: سرینگر کے مائسمہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر میں مائسمہ علاقے میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہوگیا۔ Cop dies of cardiac arrest

انہوں نے کہا کہ مذکورہ پولیس اہلکار کو فوری طور پر شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سرینگر پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔متوفی پولیس اہلکار کی شناخت 33 سالہ الطاف حیسن ولد نذیر احمد ساکن موہر ریاسی کے بطور ہوئی ہے۔دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بالی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک خاتون بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گئی۔Cop dies of cardiac arrest in Srinagar

تفصیلات کے مطابق شوپیاں کے بالی پورہ میں بدھ کی صبح ایک خاتون کسی گھریلو کام کے ساتھ مصروف تھی کہ وہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی فوت ہوگئی۔متوفی خاتون کی شناخت تنسیمہ جان زوجہ فیاض احمد ٹھوکر کے طور ہوئی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : BSF Sub Inspector Dies of Cardiac Arrest: بی ایس ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.