ETV Bharat / state

Challai Kalan in Kashmir ٹھیٹھرتی سردی کے بیچ آج رات سے ’چلہ کلان‘ کا آغاز

چلہ کلان دراصل فارسی زبان کی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد چالیس دنوں پر محیط شدید ترین سردیوں کی مدت ہے۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ چلہ کلان امسال پانچویں بار خشک موسم کے بیچ شروع ہوگا اور اس سال چلہ کلان کے دوران دن کے معمول کے درجہ حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ جبکہ رات کے درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ گرواٹ ہونے کی توقع ہے۔Challai Kalan Begins in Kashmir

chillai-kalan-harshest-40-days-of-winter-to-kick-off-from-dec-21-in-kashmir
ٹھیٹھرتی سردی کے بیچ" چلہ کلان" آج درمیانی رات سے شروع
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 6:35 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر میں خشک موسم اور ٹھٹھرتی سردی کے بیچ آج یعنی 20 اور اور 21 کی درمیانی شب سے سخت سردیوں کے چالیس دنوں پر محیط "چلہ کلان" کا آغاز ہوجائے گا۔چلہ کلان کو "شہنشہاہ زمستان" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،جو کہ 21 دسمبر سے شروع ہوکر 31 جنوری کو اختتام پذیر ہو جاتا ہے۔Harash 40 Days Winter Challai Kalan

چلہ کلان کے دوران کپکپا دینے والی ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے جبکہ بھاری برف باری اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کافی نیچے درج ہونے کے باعث آبی ذخائر یہاں تک کہ گھروں میں پانی کے نل بھی منجمد ہوجاتے ہیں۔Temperature in Challai Kalan

ٹھیٹھرتی سردی کے بیچ" چلہ کلان" آج درمیانی رات سے شروع
ایسے میں بیتی رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا جوکہ گزشتہ رات منفی 3.1 ڈگری تھا۔قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سیلشیس درج کیا گیا جو کہ گزشتہ رات منفی 3.2 ڈگری رہا۔اسی طرح سیاحتی مقام پہلگام میں رات کا کم س کم درجہ منفی 5.4 جبکہ گلمرگ میں منفی 4 ڈگری سلشس درج کیا گیا۔شہنشاہ زمستان اپنے چالیس روز کے دوران اپنا تمام تر طاقت اور زور استعمال کر کے لوگوں کو سخت ترین مشکلات سے دوچار کرنے میں میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتا ہے۔عمومی طور پر اگچہ چلہ کلان میں یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے پوری وادی شدید سردی کی لپیٹ میں آجاتی ہے۔Cold wave in Challai Kalanگزشتہ چند ہفتوں سے وادی کشمیر میں موسم خوشک رہنے کے بیچ دن میں ہلکی دھوپ اور رات کے اوقات میں آسمان صاف رہنے کے نتیجے میں رات کے درجہ حرارت میں لگاتار کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ وہیں صبح کافی دیر تک کم روشنی کے سبب گاڑیاں سڑکوں پر نظر ہی نہیں آتی ہیں۔

مزید پڑھیں: Chillai Kalan in Kashmir امسال چلہ کلان خشک موسم سے شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

چلہ کلان کے دوران جھیل ڈل سمیت وادی کے دیگر آبی ذخائر جم جاتے ہیں۔ 21دسمبر سے 70دنوں پر محیط شدید سردی کے تین مراحل سے یہاں کے لوگوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔جس میں چلہ کلان کے 40 روز، چلہ خورد کے 20 اور چلہ بچہ کے 10 دن شامل ہیں اور انہی ایام کے دوران سردی کے نئے ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں۔Winter Season In Kashmir

chillai-kalan-harshest-40-days-of-winter-to-kick-off-from-dec-21-in-kashmir
ٹھیٹھرتی سردی کے بیچ" چلہ کلان" آج درمیانی رات سے شروع

ادھر ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ چلہ کلان امسال پانچویں بار خشک موسم کے بیچ تخت نشین ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس سال اس چلہ کے دوران دن کے معمول کے درجہ حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ جبکہ رات کے درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ گرواٹ ہونے کی توقع ہے۔Dry Challai kalan Begins In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.