ETV Bharat / state

Charge Sheet Filed Against Militant لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کے خلاف چارج شیٹ داخل - چارج شیٹ ملیٹینٹ کے خلاف دائر

جموں و کشمیر پولیس نے جمعہ کے روز لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کیا ہے۔واضح رہے کہ عسکریت پسند کو امسال 20 جنوری کو بڈگام کے چاڈورہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ Charge Sheet File Against LeT Militant

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 9, 2022, 10:35 PM IST

سرینگر: پولیس نے جمعہ کے روز ایک عدالت میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے۔Charge Sheet Filed Against Militant

پولیس کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک خصوصی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بڈگام پولیس نے سال رواں کے 20 جنوری کو ضلع کے چاڈورہ علاقے میں کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کیا۔LeT Militant Arrested In Budgam

انہوں نے کہا کہ گرفتار عسکریت پسند کی تحویل سے ایک پستول سمیت اسلحہ و گولہ بر آمد کیا گیا۔بیان میں گرفتار شدہ جنگجو کی شناخت جہانگیر احمد نائیکو ولد غلام محمد نائیکو ساکن میمندر شوپیاں کے بطور کی گئی۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ پولیس نے مجاز اتھارٹی سے ضروری اجازت حاصل کرنے کے بعد جمعہ کے روز مذکورہ عسکریت پسند کے خلاف ایک عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ عسکریت پسند فی الوقت سینٹرل جیل سرینگر میں بند ہے۔

مزید پڑھیں: SIU Files Charge sheet ایس آئی یو نے تیرہ ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.