سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے ہفتہ کے روز کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو دھمکیاں جاری کرنے کے لئے لشکر طیبہ کے ہینڈلرز اور اس کی شاخ کے ٹی آر ایف کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔case filled against Let For threatening journalists in Kashmir
Journalist Threatened In Kashmir عسکری تنظیم ایل ای ٹی ہینڈلرز کے خلاف کیس درج - عسکری تنظیم ٹی آر ایف
جموں و کشمیر پولیس نے شیر گری پولیس اسٹیشن میں کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو براہ راست دھمکی آمیز خط کی آن لائن اشاعت اور پھیلانے کے الزام کے تحت عسکری تنظیم ایل ای ٹی/ٹی آر ایف کے ہینڈلرز کے خلاف کیس درج کی ہے۔case filled against Let For threatening journalists in Kashmir
case filled against Let For threatening journalists in Kashmir