ETV Bharat / state

Workshop on Paper Mache پیر ماشی دستکاروں کیلئے صلاحیت سازی پروگرام

سرینگر کے کشمیر ہاٹ نمائش گاہ میں پیپر ماشی دستکاری سے وابستہ افراد کے لیے سلاحیت سازی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

پیر ماشی دستکاروں کے لیے صلاحیت سازی پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 7:37 PM IST

سرینگر: محکمہ ہینڈلوم اینڈ کرافٹس اور پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے باہمی اشتراک سے پیر ماشی ہنر مندوں کی صلاحیت سازی کے لیے کشمیر ہارٹ نمائش گاہ میں دو روزہ پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ صلاحیت سازی پروگرام کی صدارت ڈائیریکٹر ہینڈلوم اینڈ ہنڈی کرافٹس محمود احمد شاہ نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے پیر ماشی دستکاروں کے ساتھ تفصلی بات چیت کی اور دستکاروں کو درپیش مسائل بھی سنے۔Capacity Building Workshop on paper maché

انہوں نے پدم شری ایوارڈ یافتہ ماہر دستکار فیاض جان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہمیں ایسے ہنرمندوں سے تحریک پاکر دستکاری کے شعبے کو آگے لے جانے کے لئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر کوششیں کرنی چاہئیں۔ paper mache workshop in Srinagar

اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ پیپر ماشی کا فن اور ڈیزائن اکثر دستکاروں کو وراثت میں ملا ہوا ہے ایسے میں اب محکمہ اسکول آف ڈیزائن اینڈ کرافٹ ڈیولپمنٹ کے ذریعے ڈائزن میں جدت لائی جا رہی ہے۔ پروگرام کے پہلے روز 30 سے زائد پیر ماشی دستکاروں نے شرکت کی۔Capacity Building Workshop for paper maché Artisans

مزید پڑھیں: سرینگر کی پیپر ماشی یورپ اور امریکہ میں بھی مشہور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.