ETV Bharat / state

Altaf Bukhari On Delimitation: اپنی پارٹی کا حدبندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج کا اعلان - Apni Party To Protest Against Delimitation Commission's recommendation

حدبندی کمیشن کی سفارشات Draft recommendation of Delimitation Commission کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اپنی پارٹی Apni Party نے کہا کہ 29 دسمبر کو اپنی پارٹی حد بندی کمیشن کی سفارشات کے خلاف احتجاج کرے گی۔

apni-party-seeks-pm-intervention-against-j-and-k-delimitation-commission-proposal
اپنی پارٹی حدبندی کمیشن کی سفارش کے خلاف احتجاج کرے گا: الطاف بخاری
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 7:59 PM IST

سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری Altaf Bukhari نے کہا کہ کمیشن کی سفارشات Draft recommendation of Delimitation Commission قابل قبول نہیں ہیں۔'

ویڈیو
انہوں نے نیشنل کانفرنس کے پارلیمنٹ ممبران کا کمیشن کی میٹنگ میں حصہ لینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کی حکومت کے ساتھ ساز باز ہے اور بیانات سے لوگوں کو دھوکے میں ڈال رہی ہے۔'
ان کا کہنا کہ حد بندی Delimitation of J&Kہندو مسلمان کا معاملہ نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کی یکجہتی کا معاملہ ہے۔' ان کا کہنا تھا کہ یہ بی جے پی کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ بھارت کے مفاد کا مسئلہ ہے'۔
انہوں نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے معاملات پر نظر ثانی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.