سرینگر:جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے ہفتہ کے روز سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں میگا ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں وادی کے طول و عرض سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔Apni Party Convention in Srinagar
پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری نے اپنے خطاب میں پارٹی کا منشور جاری کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے ک قانونی طور سے بحالی کے علاوہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کی مانگ بھی شامل ہے۔Altaf Bukhari on Article 370 Abrogation
الطاف بخاری نے اپنے خطاب میں کہا کہ 2 لاکھ نوجوانوں کی جانوں کے نذرانے کے باوجود بھی جموں و کشمیر نے اب تک کچھ بھی ٹھوس حاصل نہیں کیا ہے ۔آرٹیکل 370 اور 35 اے پر بات کرتے ہوئے بخاری نے کہا کہ نئی دہلی نے 5 اگست 2022 کو جموں و کشمیر کے لوگوں کے دلوں اور دماغوں پر حملہ کیا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے لوگوں نے صورتحال کو بھانپ لیا اور آگے آئے۔
مزید پڑھیں: Altaf Bukhari Visits Uri 'کوئی بھی سیاسی پارٹی دفعہ 370 کو واپس نہیں لا سکتی'
وہیں پارٹی کے کارکنان جو اس ریلی میں شامل ہوئے کا کا کہنا تھا کہ وہ اس ریلی سے نئی دہلی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو جمہوری حق دیا جائے اور یہاں اسمبلی انتخابات کیا جائے ۔