ETV Bharat / state

AFSPA has no Place in Digital India: ڈیجیٹل انڈیا میں افسپا کی کوئی جگہ نہیں، کانگریس - What Is AFSPA

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی Jammu and Kashmir Pradesh Congress Committee کے صدر غلام احمد میر نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور ناگالینڈ میں افسپا قانون کو ہٹھانا چاہئے AFSPA۔

https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/shopian/encounter-in-shopian/na20211208075031214
'ڈیجیٹل انڈیا میں افسپا کی کوئی جگہ نہیں: کانگرس
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 10:12 AM IST

Updated : Dec 8, 2021, 10:48 AM IST

جموں و کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر Ghulam Ahmad Mir نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور ناگالینڈ میں افسپا قانون کو ہٹھانا چاہئے AFSPA۔

ڈیجیٹل انڈیا میں افسپا کی کوئی جگہ نہیں، کانگریس

سرینگر میں میڈیا سے پارٹی کی تقریب کے دوران غلام احمد میر نے کہا کہ مرکزی سرکار کو افسپا قانون کا جائزہ لینا چاہئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف سے سرکار ملک کو ڈیجیٹل انڈیا بنانے کا دعوی کررہی ہے تو وہیں افسپا قانون پر انکو جائزہ لے کر اس سے لوگوں کو بجات دلانا چاہئے۔

یاد رہے کہ ریاست ناگالینڈ میں فوج کی رائفلز نے 15 عام شہریوں کو نشانہ بنا کر انکو ہلاک کیا ہے جس پر حزب اختلاف اور ناگالینڈ نے احتجاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Internal Crisis in J&K Congress: جموں و کشمیر کانگریس داخلی انتشار کا شکار

ناگالینڈ اور جموں و کشمیر میں افسپا قانون گزشتہ چار دہائیوں سے لاگو ہے۔

یہ قانون فوج اور سیکورٹی فورسز کو ان ریاستوں میں کسی الزام یا مقدمہ میں انکو قانونی حفاظت فراہم کرتا ہے۔

اس قانونی کے آڈ میں ان کو عدالت میں کسی مقدمے کے متعلق عرضی دائر نہیں کی جاسکتی ہے، صرف فوجی قوانین کے تحت فوج ہی کورٹ مارشل کے تحت کارروائی کر سکتا ہے۔

Last Updated : Dec 8, 2021, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.