ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کورونا کے 535 نئے پازیٹیو کییسز رپورٹ - کشمیر میں کورونا

جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 535 نئے پازیٹیو کییسز پائے گئے ہیں، جن میں سے 290 کشمیر خطے سے ہیں اور 245 خطہ جموں سے ہیں۔

کورونا کے 535 نئے پازیٹیو کییسز رپورٹ
کورونا کے 535 نئے پازیٹیو کییسز رپورٹ
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 9:19 PM IST

تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 535 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37،698 ہو گئی ہے۔ آج پائے کیسز میں 67 مسافر بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ آج نو اموات ہوئی ہیں، جن میں سے 6 کا تعلق کشمیر سے ہے جبکہ 3 خطہ جموں کے رہنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: ’ڈمپنگ سائٹ کو منتقل کیا جائے‘

حکام نے بتایا کہ 505 کورونا مریض آج صحتیاب ہو گئے ہیں۔ ان میں سے 395 کشمیر سے ہیں اور 110 کا تعلق جموں خطہ سے ہے اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کیا گیا ہے۔

ضلع سرینگر میں 90، بارہمولہ میں 16، پلوامہ میں 52، بڈگام میں 25، اننت ناگ میں 18، بانڈی پورہ میں 38،کپواڑہ میں 19، کولگام میں 7، شوپیاں میں 7، گاندربل میں 18، جموں میں 139، راجوری میں 13، کھٹوعہ میں 33، ادھمپور میں 27، سانبہ میں 6، رامبن میں ایک، ڈوڈہ میں 9، پونچھ میں 3، ریاسی میں 6 اور کشتواڑ میں 8 پازیٹیو کیسز پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.