ETV Bharat / state

Militant Associates Arrested in Shopian شوپیاں میں عسکریت پسندوں کے دو معاون گرفتار - شوپیاں پولیس

پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک کیلر علاقے میں فوج نے عسکریت پسندوں کے دو معاون کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار معاون عسکریت پسند تنظم کے وابستہ ہے۔ Militant Associates Arrested in Shopian

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 3:59 PM IST

شوپیاں: پہاڑی ضلع شوپیاں کے چیک کیلر علاقے میں فوج نے دو عسکریت پسندوں کے معاون کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ Militant Associates Arrested in Shopian

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے چیک کیلر کے نزدیک ناکہ لگایا جس دوران گاڑی میں سوار دو افراد کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی گاڑی میں سوار افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم فوج نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر دونوں کو زندہ گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں: infiltration bid Foiled In Kupwara کپواڑہ میں درندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک

فوجی ترجمان کے کہا کہ جامہ تلاشی کے دوران گرفتار شدگان کے قبضے سے کچھ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔گرفتار شدگان کی شناخت گوہر منظور اور عاقب حسین ساکن دربگام پلوامہ کے بطور ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں کو پولیس کے حوالے کیا گیا۔ وہیں پولیس نے گرفتارشدگان کے خلاف کیلر پولیس اسٹیشن میں کیس درک کرکے تفتیش شروع کی۔

بتادیں کہ گزشتہ روز پولیس نے شوپیان میں ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 178 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے محند پورہ ترینج علاقے میں ایک ناکہ چیکنگ کے دوران ایک سرگرم عسکریت پسند عادل احمد ڈار ولد عبدل غنی ڈار ساکنہ ترینج شوپیاں کو ہتھیار سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔ Millitant arrested in Shopi

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.