ETV Bharat / state

Labourers Killing in South kashmir مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث افراد گرفتار، اے ڈی جی پی - شوپیاں غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت

جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں پیر اور منگل کی درمیانی شب گرینیڈ حملہ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Two Arrested in shopian in connection with Labourers Killing

1
1
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 12:08 PM IST

Updated : Oct 18, 2022, 12:27 PM IST

شوپیاں: جموں و کشمیر پولیس کے اے ڈی جی پی وجے کمار نے بتایا کہ شوپیاں ضلع کے حرمین علاقے میں دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت میں ملوث دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں ملزمین نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔ ADGP Kashmir Vijay Kumar on Shopian Attack

اے ڈی جی پولیس وجے کمار شوپیاں میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے

اے ڈی جی پی وجے کمار نے ان باتوں کا اظہار جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے حرمین علاقے کا دورہ کرکے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب حرمین، شوپیاں میں غیر ریاستی مزدوروں پر ایک گرینیڈ داگا گیا جس میں دو مزدور ہلاک ہو گئے۔ ADG Police on Shopian Labourers Attack

وجے کمار کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس نے گرینیڈ حملہ کے فوراً بعد تحقیقات شروع کی اور حملہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔ اے ڈی جی پی کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں حملہ آوروں نے اعتراف جرم کے علاوہ کئی مقامات، خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی بھی کر لی ہے جہاں چھاپہ مار کارروائی انجام دی جا رہی ہے۔ Kashmir Target killing

اے ڈی جی پی کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ Kashmir Civilian Killing

مزید پڑھیں: Grenade Attack In Shopian شوپیاں میں گرنیڈ حملہ، دو غیر مقامی مزدور ہلاک

Last Updated : Oct 18, 2022, 12:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.