ETV Bharat / state

شوپیاں انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک - Shopian encounter ends, one militant killed

جنوبی کشمیر کے شوپیاں علاقے میں انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے، جو ساکنہ کاشو چتراگام کے رہنے والا تھا۔

Shopian encounter ends, one militant killed

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 8:45 AM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے، جس کی شناخت عنایت اشرف ڈار کے طور پر ہوئی ہے۔

ویڈیو دیکھیے

فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے کاشو چتراگام علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا، جس میں ایک مکان میں چھپے عسکریت پسند نے فائرنگ کی جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہوا۔

انکاؤنٹر میں ایک مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ جس کی شناخت عنایت اشرف ڈار ولد محمد اشرف ڈار ساکنہ کاشو چتراگام کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر: مغویہ فوجی اہلکار کی لاش 414 دنوں بعد برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.