ETV Bharat / state

شوپیان: چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ روپے لے کر فرار - etv bharat

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ایک ملازم کے مطابق اے ٹی ایم میں 17,67,500 روپے موجود تھے اور چوروں نے یہ ساری رقم لوٹ لی۔

شوپیان: چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ لیکر فرار
شوپیان: چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ لیکر فرار
author img

By

Published : Mar 22, 2021, 11:05 AM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں چوروں نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی ائی) کے اے ٹی ایم کو دوارن شب لوٹ لیا۔ بینک ملازمین کے مطابق اس میں 17 لاکھ روپیہ موجود تھے۔

اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے بٹہ پورہ چوک میں قائم اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا اے ٹی ایم لوٹ لیا۔ چوروں نے اے ٹی ایم کی توڑ پھوڑ کر کے اس میں موجود رقم لوٹ لی۔

شوپیان: چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ روپے لیکر فرار

مذکورہ بینک کے ایک ملازم کے مطابق اے ٹی ایم میں 17,67,500 روپے موجود تھے اور چوروں نے یہ ساری رقم لوٹ لی۔

ادھر قصبہ کے مختلف بازاروں میں بھی متعدد دکانوں کو لوٹ لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.